پاکستان میں دہشت گردی کیوں ختم نہیں ہورہی؟ پاک فوج نے اہم سوال کا جواب دیدیا
پشاور(نیوزڈیسک)پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو جڑسے اکھاڑنے کے لئے پورے معاشرے اوراداروں کومل کرکام کرنا ہوگایہ کسی ایک ادارے کے کام سے ختم نہیں ہوگا۔پشاورمیں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت اعلی سطحی اجلاس ہوا، جس میں باچا خان یونی ورسٹی حملے کی… Continue 23reading پاکستان میں دہشت گردی کیوں ختم نہیں ہورہی؟ پاک فوج نے اہم سوال کا جواب دیدیا