تازہ تر ین

زیرو پوائنٹ

کیا ڈاکٹر برق واقعی نادم تھے؟

28 اپریل‬‮ 2015

آپ ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی زندگی اور ان کے علمی کام کا جائزہ لیجئے‘ آپ کی زیادہ تر کنفیوژن ختم ہو جائے گی‘ باقی کنفیوژن کے خاتمے کےلئے...

Column6[1]

’’دو اسلام‘‘

26 اپریل‬‮ 2015

ڈاکٹر غلام جیلانی برق برصغیر کا عظیم دماغ تھے‘ یہ 1901ء میں اٹک میں پیدا ہوئے‘ والد گاؤں کی مسجد کے امام تھے‘ ڈاکٹر صاحب نے ابتدائی تعلیم...

Column6[1]

اقتدار کے بعد

24 اپریل‬‮ 2015

جنرل یحییٰ خان کا رد عمل بھی یہی تھا‘ 1971ء میں پاکستان ٹوٹ گیا‘ جنرل یحییٰ خان نے فوجی بغاوت کے خوف سے اقتدار چھوڑ دیا‘ ذوالفقار علی بھٹو...

Column

اسلامی جمہوریہ چین

24 اپریل‬‮ 2015

آپ کو چین سے ڈیل کرنے کےلئے چینی کریکٹر کو سمجھنا ہو گا‘ چین کا کریکٹر چار اصولوں پر استوار ہے‘ برداشت‘ تسلسل‘ خود انحصاری اور عاجزی‘...

Column

زیادہ جذباتی نہ ہوں

23 اپریل‬‮ 2015

گوہر ایوب پاکستان کے پہلے فوجی حکمران فیلڈ مارشل ایوب خان کے صاحبزادے ہیں‘ یہ تین نسلوں سے سیاستدان ہیں‘ گوہر ایوب کے والد 11سال پاکستان...

Column

ہم آپ کی حفاظت نہیں کر سکتے

21 اپریل‬‮ 2015

وہ کیلی فورنیا کے چھوٹے سے ٹاؤن ’’سین فرنیڈوویلی‘‘ میں پیدا ہوئی‘ وہ جوانی میں مذہب کی طرف راغب ہوئی‘ بائبل کا مطالعہ کیااور دکھی...

Column

چھوٹی چھوٹی باتیں

18 اپریل‬‮ 2015

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور تھا‘ مارگلہ ٹاور۔ یہ ٹاور8 اکتوبر2005ء کے زلزلے میں زمین بوس ہو گیا اور اس کے ملبے میں74 مرد...

Column

پھر شہباز شریف،پھر ملک ریاض

16 اپریل‬‮ 2015

محمد عرفان خان،14 سال کے محمد عرفان خان اور میاں شہباز شریف اور ملک ریاض تینوں کی کہانی میں ایک قدر مشترک ہے،یہ تینوں ایک ہی کہانی کے تین...

Column

ہم انکار نہیں کر سکیں گے

14 اپریل‬‮ 2015

آپ کو یمن سعودی عرب ایشو اور پاکستان کی مجبوری سمجھنے کے لیے تھوڑا سا ماضی میں جانا ہو گا، آپ چند لمحوں کے لیے 1999ء میں آ جائیے۔ 8مئی 1999ء کو...

zero_point

کوئی فرق نہیں

9 اپریل‬‮ 2015

آپ پھر ایک بارآدھے گھنٹے کیلئے برآمدے میں بیٹھئے‘ ایک بار پھر جوتے اتاریئے‘ ٹانگیں سیدھی کیجئے‘ اپنی پشت سیٹ کے ساتھ لگائیے‘ لمبی سانس...

تبدیلی آ چکی ہے

9 اپریل‬‮ 2015

آپ آدھ گھنٹے کےلئے برآمدے میں بیٹھئے‘ جوتے اتار کر ٹانگیں سیدھی کیجئے‘ اپنی پشت سیٹ کے ساتھ لگائیے‘ ایک لمبی سانس لیجئے اور وقت کو آج 9...

javedchaudry

تبدیلی آ چکی ہے

8 اپریل‬‮ 2015

آپ آدھ گھنٹے کیلئے برآمدے میں بیٹھئے‘ جوتے اتار کر ٹانگیں سیدھی کیجئے‘ اپنی پشت سیٹ کے ساتھ لگائیے‘ ایک لمبی سانس لیجئے اور وقت کو آج 9...

javedchaudry

واہ سبحان اللہ

7 اپریل‬‮ 2015

ہم بہت با کمال لوگ ہیں‘ ہمیں اٹھارہ کروڑ لوگوں کے اس ملک میں دو سال سے ایک وزیرخارجہ نہیں ملا‘ ہماری وزارت خارجہ 22 ماہ سے دو مشیروں کے...

Column

محسن کشوں کے اس ملک میں

5 اپریل‬‮ 2015

گیٹ پر تالا تھا، میں پریشان ہو گیا، منگل کا دن تھا، سرکاری چھٹی بھی نہیں تھی، گیٹ کے ساتھ میوزیم کا بورڈ بھی تھا لیکن گیٹ بند تھا، گیٹ کے...

Column

دنیا کی بہترین یونیورسٹی

3 اپریل‬‮ 2015

وہ صبح نکلتا تھا اور سورج ڈوبنے کے بعد واپس آتا تھا‘ وہ ہوٹل پہنچ کر گرم باتھ لیتا تھا اور لمبے گیلے بال جھٹکتا ہوا ٹیرس میں بیٹھ جاتا...

ازبک الیکشن

2 اپریل‬‮ 2015

تاشقند میں اچانک برف باری شروع ہوگئی‘ میں‘ عیش محمد اور ترجمان شہباز الیکشن سنٹر سے نکلے تو شہر پر برف کے سفید گالے نازل ہو رہے تھے‘ پورا...

Column

الخوارزمی کیا سوچ رہا تھا

30 مارچ‬‮ 2015

خیوا کے گرد طویل فصیل ہے‘ یہ فصیل ہزاروں سال تک ٹوٹتی رہی‘ بنتی رہی اور پھر ٹوٹتی اور بنتی رہی لیکن قائم رہی‘ فصیل کی لمبائی دو ہزار دو...

Column

خیوا میں

29 مارچ‬‮ 2015

خیوا کی فضا میں بہادر مگر بد نصیب جلا الدین کی اداسی آج تک موجود تھی۔ ہم خیوا کے قلعہ کے سامنے کھڑے تھے‘ ’’یہ طالب گیٹ‘‘ تھا ٗ خیوا کے...

javedchaudry

کہیں پھر ضرورت نہ پڑ جائے

24 مارچ‬‮ 2015

وہ تقریباً میرے گلے پڑ گیا‘ وہ بار بار پوچھ رہا تھا ”آپ کراچی میں ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن کی حمایت کیوں نہیں کر رہے؟“ میں نے عرض کیا...

Column

یہ فیصلہ ابھی باقی ہے

20 مارچ‬‮ 2015

یہ کہانی 2010ءمیں شروع ہوتی ہے‘ کراچی کے شہری محسن علی سید نے لندن اکیڈمی آف مینجمنٹ سائنسز میں داخلہ لیا‘ کراچی کے ایک بزنس مین معظم علی...

Column

پندرہ مارچ

19 مارچ‬‮ 2015

میں ایلومینیم کے فریم میں شیشے لگاتا ہوں‘ میں قصور کا رہنے والا ہوں‘ میں روزی روٹی کی تلاش میں لاہور آ گیا‘ لاہور میں میرے دو کام تھے‘...

Column

یہ لوگ جاتی عمرہ پہنچ جائیں گے

17 مارچ‬‮ 2015

لاہور میں فیروز پور روڈ ہے‘آپ فیروز پور روڈ پر چونگی امرسدوسے بائیں مڑیں توچند گز کے بعد عیسائی آبادی آ جاتی ہے‘ یہ آبادی یوحنا آباد...

Column

کنفیوژن

14 مارچ‬‮ 2015

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے ملے‘ یہ سکے کل اثاثہ تھے لیکن جب اسے اثاثے کا احساس ہوا تو اس وقت تک 86 ہزار چارسو سکے ضائع ہو...

Column

ہیومن کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی

13 مارچ‬‮ 2015

ہم فرض کر لیتے ہیں حکومت کے سارے منصوبے مکمل ہو گئے‘ 32 ارب ڈالرسے کاشغر گوادر روٹس بن گئے‘ کراچی لاہور موٹروے بھی مکمل ہو گیا‘ تھرکول کا...

Javed-Chaudhry

مس مینجمنٹ

10 مارچ‬‮ 2015

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوچ وقار یونس اور وکٹ کیپر سرفراز احمد کا ایشو آج کل بچے بچے کی زبان پر ہے‘ سرفراز احمد ٹیلنٹڈ کرکٹر ہیں‘...

Javed-Chaudhry

کاش ہمارے بادشاہ بھی

8 مارچ‬‮ 2015

میں اورخان غازی کے مقبرے میں داخل ہوا‘ فاتحہ پڑھی اور دائیں بائیں اور پائنتی کی قبروں کے کتبے پڑھنے لگا اور میں پھر دو قبروں کے بعد اس...

Javed-Chaudhry

خواب اور حقیقتیں

5 مارچ‬‮ 2015

خوابوں اور حقیقتوں میں بڑا فرق ہوتا ہے اور عمران خان کو بہرحال خوابوں کی دنیا سے باہر آنا ہو گا‘ میں خوابوں اور حقیقتوں کی طرف آنے سے قبل...

rp_zero_point.jpg

میں مائیک ٹائی سن تو نہیں بن رہا

28 فروری‬‮ 2015

مائیک ٹائی سن تازہ ترین مثال ہے  یہ زندگی کے پہلے حصے میں عروج پر پہنچا‘ دوسرے حصے کے آخر میں دیوالیہ ہوا اور یہ اب تیسرے اور چوتھے حصے میں...

javed-chaudhry

رانا بھگوان داس

25 فروری‬‮ 2015

”میں بھگوان بول رہا ہوں“ آواز گھمبیر تھی‘ میں چند لمحوں کےلئے سکتے میں آ گیا‘ وہ میری خاموشی سمجھ گئے‘ فون سے لمبے سانس کی آواز آئی اور...

javed-chaudhry

کاش کوثر شاہدہ نے کیلنڈر دیکھا ہوتا

24 فروری‬‮ 2015

اسلام آباد میں ہفتے20 فروری کی صبح ایک ایسا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا جس نے ہر صاحب دل کو دہلا کر رکھ دیا‘ سیکٹر جی سکس تھری آبپارہ کے ایک مکان...

rp_zero_point.jpg

پاکستان کے اتاترک کا انتظار

21 فروری‬‮ 2015

آپ اگر پاکستان کے مستقبل کا اندازہ لگانا چاہتے ہیں تو آپ صرف ایک بار ماضی کے ترکی کا مطالعہ کر لیجئے‘ آپ چند لمحوں میں کل کے پاکستان تک...

javed-chaudhry

قوم نے میاں صاحب آپ کو

18 فروری‬‮ 2015

وہ دونوں گزر گئے اور ڈی آئی جی صاحب بچ گئے۔رانا یوسف گزرنے والوں میں شامل تھا‘ یہ سب انسپکٹر تھا‘ تھانہ شاہدرہ کی چوکی بیگم کوٹ میں...

javed-chaudhry

جگنو کی مسکراہٹ

16 فروری‬‮ 2015

میں نے اتوار کے دن جس کو بھی فون کیا ‘ وہ پاکستانی ٹیم کی ہار پر دل برداشتہ ہو کر سو چکا تھا‘ اتوار کا دن تھا‘ لوگ چھٹی کے دن دیر سے جاگتے...

javed-chaudhry

ملک کے ایک سابق صدر انتقال کر گئے

14 فروری‬‮ 2015

فیلڈ مارشل ایوب خان پاکستان کے پہلے مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر تھے‘ ایوب خان نے 27 اکتوبر 1958ء کو ملک میں مارشل لاء لگایا‘ سکندر مرزا صدر...

Copyrıght © 2015. All Rights Reserved.