تازہ تر ین

زیرو پوائنٹ

1101628486-1

آپ بھی باپ ہیں

4 ستمبر‬‮ 2015

فلم شروع ہوئی‘ دس منٹ بعد تین بزرگ اٹھے اور ہال سے باہر چلے گئے‘ اگلے دس منٹ میں تین چار اور فیملیز اٹھیں اور وہ بھی باہر چلی گئیں‘ وقفہ...

1101628486-1

آپ نے کیا پایا‘کیا کمایا

3 ستمبر‬‮ 2015

یہ کہانی ڈاکٹر ضیاءالدین احمد سے شروع ہوتی ہے‘ درمیان میں کراچی کے ایک لندن بیسڈ بزنس مین آتے ہیں اور پھر یہ کہانی تفتیشی اداروں‘...

1101628486-1

ورنہ آپ فارغ ہو جائیں گے

1 ستمبر‬‮ 2015

ہماری زندگی میں تین قسم کے رشتے ہوتے ہیں‘ ہم ان میں سے دو قسم کے رشتوں کو بدل سکتے ہیں‘ ہمیں دوست پسند نہیں‘ ہم ان سے قطع تعلق کر کے نئے...

1101628486-1

دنیا کی سب سے بڑی حقیقت

30 اگست‬‮ 2015

دربار برآمدے سے شروع ہوتا تھا‘ یہ ایک وسیع برآمدہ ہے‘ چھت اونچی‘ دیواروں پر پچی کاری‘ جس طرف دیکھیں کوئی نہ کوئی آیت تحریر ہے‘ چھت لکڑی...

1101628486-1

ہائے غرناطہ

28 اگست‬‮ 2015

ہوٹل لاڈرون آگوا کی کھڑکی الحمراءکی طرف کھلتی تھی‘ کھڑکی سے باہر چھوٹا سا ٹیرس تھا‘ میں ٹیرس پر کھڑا ہوا تو دریائے دارو کے بہتے پانیوں کی...

1101628486-1

آہ غرناطہ

27 اگست‬‮ 2015

سن تھا 1492ئ‘ مہینہ تھا جنوری اور تاریخ تھی دو۔ غرناطہ کی دس سالہ جنگ کا آخری دن آ چکا تھا‘ آراگون کا بادشاہ فرڈینینڈ اپنی بیگم ازابیلہ کے...

jc

آج کا جبرالٹر

25 اگست‬‮ 2015

جبرالٹر براعظم افریقہ اور براعظم یورپ کے عین درمیان واقع ہے‘ مراکش افریقہ کا ملک ہے اور جبرالٹر یورپ کا پہلا ملک ہے‘ مراکش کا شہر طنجہ...

1101628486-1

جبرالٹر سے

23 اگست‬‮ 2015

اور میں پھر طارق بن زیاد کے شہر میں داخل ہو گیا‘ جبرالٹر میرے سامنے تھا‘ دور دور تک تاحد نظر سمندر کا نیلگوں پانی تھا‘ پانی کے درمیان...

jc

میاں صاحب بھی پانچ سال پورے کریں گے

20 اگست‬‮ 2015

جنرل احمد شجاع پاشا آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی ہیں‘ یہ 2012ء میں ریٹائرمنٹ کے بعد ’’یو اے ای‘‘ چلے گئے تھے‘ وہاں انہوں نے ملازمت اختیار کر...

1101628486-1

جنرل صاحب وہ پاکستان نہ دیکھ سکے

18 اگست‬‮ 2015

جنرل حمید گل سے پہلی ملاقات 1994ءمیں ہوئی اور آخری 2015ءکے مئی میں۔ ملک کے ممتاز کالم نگار ہارون الرشید کا جنرل صاحب سے قریبی تعلق تھا‘ یہ...

1101628486-1

دعائیں رائیگاں نہیں جاتیں

16 اگست‬‮ 2015

میں نے ان سے ایک سوال پوچھا ’’ اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟‘‘ وہ مسکرائے‘ قبلہ رو ہوئے‘ پاؤں لپیٹے‘ رانیں تہہ...

1101628486-1

دولت کے ہاتھوں قتل ہونے والے لوگ

13 اگست‬‮ 2015

فائرنگ کی آواز آئی‘ لوگ دوڑ کر ڈیرے پر پہنچے‘ راؤ اقبال خان خون میں لت پت پڑے تھے‘ ان کا چھوٹا بیٹا راؤ اطہر چند گز کے فاصلے پر پڑا تھا...

1101628486-1

کل کا مورخ

11 اگست‬‮ 2015

میرے ایک دوست کے ساتھ اسلام آباد میں خوفناک واردات ہوئی‘ ان کی بیٹی اپنی بچی کو سکول سے ”پک“ کرنے گئی‘ یہ گاڑی پر واپس آئی‘ دو موٹر...

1101628486-1

سی ایم لطیف جیسے لوگ

9 اگست‬‮ 2015

والد نے ان کا نام محمد لطیف رکھا‘ وہ بڑے ہو کر چودھری محمد لطیف ہو گئے لیکن دنیا انہیں ”سی ایم لطیف“ کے نام سے جانتی تھی‘ وہ پاکستان کے...

1101628486-1

جو ریاست اپنے جج کو نہ بچا سکے

7 اگست‬‮ 2015

طاہر خان نیازی بدھ 5 اگست 2015ءدن دو بجے تک راولپنڈی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تھے‘ عدالتوں میں اگست کے مہینے میں سالانہ تعطیلات ہوتی...

1101628486-1

میں کسی سے حسد نہیں کرتا

6 اگست‬‮ 2015

سلیم الزمان صدیقی پاکستان کے سب سے بڑے سائنس دان تھے‘ ہم ہر الیکشن میں ایک مخصوص سیاہی کے ذریعے ووٹر کا انگوٹھا سیاہ کرتے ہیں‘ یہ ان مٹ...

1101628486-1

FUNNY GUY- ARE YOU DOING WELL

4 اگست‬‮ 2015

خاندان بڑا تھا لیکن روٹی بہرحال ماں ہی کو پکانی پڑتی تھی‘ وہ بیچاری سارا دن گھر کا کام کرتی‘ شام ہوتی تو وہ پورے خاندان کا کھانا بناتی‘...

1101628486-1

ٹکاٹک

2 اگست‬‮ 2015

جنازے میں صرف پچاس ساٹھ لوگ تھے‘ سلام پھیرا گیا‘ مولوی صاحب نے دعا کرائی اور لوگوں نے تعزیت کےلئے لواحقین کی تلاش میں دائیں بائیں دیکھنا...

1101628486-1

علی حمزہ انقلابی

31 جولائ‬‮ 2015

پاکستان کا اصل انقلابی علی حمزہ ہے‘ ڈسکہ کا علی حمزہ۔ باپ ٹی بی کا مریض ہو گیا‘ ٹی بی نے دماغ پر اثر کیا تو باپ ذہنی مریض بن گیا‘ ماں بھی...

1101628486-1

فرشتہ عمران خان

30 جولائ‬‮ 2015

میاں نواز شریف بھی جس دن ٹھنڈے دماغ سے سوچیں گے‘ یہ بھی یقینا مان لیں گے عمران خان میاں برادران اور پاکستان مسلم لیگ ن دونوں کے سب سے بڑے...

1101628486-1

اللہ ہمیں اس انجام سے بچائے

28 جولائ‬‮ 2015

میری آپ سے صرف ایک درخواست ہے‘ آپ چند گھنٹوں کےلئے صوفے پر بیٹھ جائیے‘ آپ پانی کا جگ سامنے رکھئے‘ اے سی یا پنکھا چلائیے‘ آنکھیں بند...

javedchaudry

چھ ہزار چار سو اسی گھنٹے

26 جولائ‬‮ 2015

میں نے تنہائی کو انجوائے کرنا خواجہ صاحب سے سیکھا تھا‘ خواجہ صاحب مجھے ایک دن مارگلہ کی پہاڑیوں پر لے گئے‘ انہوں نے پیر سوہاوہ کے قریب...

javedchaudry

وہ کیا ہیں اور ہم کیاہیں

24 جولائ‬‮ 2015

وہ دسمبر 1998ءکی ایک سرد رات تھی‘ وہ اپنی سرکاری رہائش گاہ میں سو رہا تھا‘ خوابوں کا سلسلہ جاری تھا‘ خواب فوکس ہوتے جا رہے تھے یہاں تک کہ اس...

1100710698-1

کیا دیکھا‘ کیا سیکھا

22 جولائ‬‮ 2015

مسافر 16 گھنٹے کے مسلسل سفر کے بعد عید سے دو دن قبل اسلام آباد پہنچا‘ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں 25 دن گزرے‘ یہ 25 دن مسافر کی زندگی کے 45...

1100710698-1

برسبن سے

17 جولائ‬‮ 2015

برسبن ہماری اگلی منزل تھی‘ آپ اگر آسٹریلیا کا نقشہ بچھا کر دیکھیں تو آپ کو برسبن سڈنی کے دائیں جانب نظر آئے گا‘ سڈنی کے دائیں جانب گرم...

Copyrıght © 2015. All Rights Reserved.

یہ ویب سائیٹ 15افرادکی ٹیم چلاتی ہے جن میں رپورٹرز،سب ایڈیٹرز،نیوزایڈیٹرزاورایڈیٹرشامل ہیں ۔ویب سائیٹ پرپوسٹ کی گئی خبروں اورلنکس کاجاویدچوہدری سے کوئی تعلق نہیں ہے اوروہ نہ ہی اس ٹیم کاحصہ ہیں

Powered   By   Microsol