پھر یہ ملک کیسے چلے گا؟

25  مئی‬‮  2021

پھر یہ ملک کیسے چلے گا؟

میرے ایک دوست ہیں‘ ایڈیشنل سیکرٹری ہیں‘ میری ان سے اکثر ملاقات رہتی ہے‘ میں انہیں پچھلے دو برسوں سے ’’بے کار‘‘ دیکھ رہا ہوں‘ یہ لنچ اور ڈنر کلب میں کرتے ہیں‘ شام کسی کافی شاپ میں گزارتے ہیں‘ روز جاگنگ کرتے ہیں‘ کتابیں پڑھتے اوردوستوں کے ساتھ دل کھول کر گپیں لگاتے ہیں‘… Continue 23reading پھر یہ ملک کیسے چلے گا؟

گڑھے اور پھندے

20  مئی‬‮  2021

گڑھے اور پھندے

ہمارے رنگ روڈ کے کالم پر دو فوری ریسپانس آئے‘ پہلا ریسپانس جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا تھا‘ بلوچ صاحب کا فرمانا تھا آپ نے کالم میں قرطبہ سٹی کا ذکر کیا‘ یہ ٹائون جماعت اسلامی سے وابستہ لوگوں نے بنایا‘ کمشنر کیپٹن محمود کے بھائی کرنل ریٹائرڈ محمد مسعود نے قرطبہ… Continue 23reading گڑھے اور پھندے

رنگ روڈ۔۔دوسرا پانامہ سکینڈل

18  مئی‬‮  2021

رنگ روڈ۔۔دوسرا پانامہ سکینڈل

راولپنڈی رنگ روڈ کی کہانی وزیراعظم عمران خان کے دفتر سے شروع ہوئی‘ وزیراعظم کو کسی دوست نے بتایا آپ کے خلاف بھی پانامہ سکینڈل بن چکا ہے‘ آج آپ کی حکومت ختم ہو جاتی ہے تو آپ کے لیے راولپنڈی رنگ روڈ کافی ہو گی‘ آپ باقی زندگی فائلیں اٹھا کر ایک عدالت سے… Continue 23reading رنگ روڈ۔۔دوسرا پانامہ سکینڈل

استنبول یا دہلی ماڈل

11  مئی‬‮  2021

استنبول یا دہلی ماڈل

میاں نواز شریف کے پاس دو آپشن ہیں‘ استنبول یا دہلی‘ ہم ان آپشنز کو ترکی یا انڈین ماڈل بھی کہہ سکتے ہیں۔ہم پہلے ترکی ماڈل کی طرف آتے ہیں‘ رجب طیب اردگان 1954ء میں استنبول میں قاسم پاشا کے علاقے میں پیدا ہوئے‘ غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے‘ سکول سے واپسی پر گلیوں… Continue 23reading استنبول یا دہلی ماڈل

کیا اس کے بعد بھی

2  مئی‬‮  2021

کیا اس کے بعد بھی

’’ہم حیران ہیں دنیا اور نسان 536ء سے 547ء کے درمیان بچ کیسے گئے تھے؟ انسانی تاریخ میں اس سے بدتر زمانہ گزرا اور نہ گزرے گا‘ وہ قیامت تھی‘ انسانوں کا اس سے بچ جانا معجزہ تھا اور یہ معجزہ ثابت کرتا ہے کائنات کا نظام کوئی طاقت چلا رہی ہے‘ وہ ہمیں ہر… Continue 23reading کیا اس کے بعد بھی

پاکستان کے اگلے چھ ماہ

27  اپریل‬‮  2021

پاکستان کے اگلے چھ ماہ

یہ کہانی 5 اگست 2019ء کو سٹارٹ ہوئی‘ بھارت نے اچانک آئین کا آرٹیکل 370 اور 35اے ختم کر دیا جس کے بعد مقبوضہ جموں و کشمیر کا خصوصی سٹیٹس بھی ختم ہو گیاا ور غیر کشمیریوں کو مقبوضہ کشمیر میں جائیدادیں خریدنے کی اجازت بھی مل گئی‘ یہ پاکستان اور کشمیریوں کے لیے قابل… Continue 23reading پاکستان کے اگلے چھ ماہ

کنٹینر

4  اپریل‬‮  2021

کنٹینر

کمرے میں بہت گرمی تھی‘ دور کونے میں ایک چھوٹا سا فرشی پنکھا پڑا تھا‘ اس کے پروں سے ہوا کم اور ٹیں ٹیں ٹھک کی آوازیں زیادہ آ رہی تھیں‘ چھت اور دیواریں لوہے کی تھیں اور انہوں نے گرمی میں تپ کر کمرے کو اوون بنا دیا تھا‘ زمین پر گندے لفافے‘ پرانے… Continue 23reading کنٹینر

سینیٹ الیکشن میں کیا کیا ہوا؟

21  مارچ‬‮  2021

سینیٹ الیکشن میں کیا کیا ہوا؟

آصف علی زرداری کے ایک قریبی دوست نے انہیں فروری میں بتایا‘ حفیظ شیخ کو سینیٹ کے الیکشن میں خفیہ مدد نہیں ملے گی‘ یہ الیکشن مکمل آزاد اور شفاف ہو گا‘ یہ ایک دھماکا خیز اطلاع تھی‘ زرداری صاحب نے تصدیق کرائی‘ یہ اطلاع درست نکلی‘ زرداری صاحب ایک جہاں دیدہ اور سمجھ دار… Continue 23reading سینیٹ الیکشن میں کیا کیا ہوا؟

یہ فیصلے ہمارے نہیں ہوتے(پہلا حصہ)

14  مارچ‬‮  2021

یہ فیصلے ہمارے نہیں ہوتے(پہلا حصہ)

واجد شمس الحسن بنیادی طور پر صحافی تھے‘ عین جوانی میں ایڈیٹر بن گئے‘ والد سید شمس الحسن مسلم لیگی اور قائداعظم کے دست راست تھے‘ یہ لوگ دہلی میں رہتے تھے‘ والد کا پرنٹنگ پریس تھا‘ مسلم لیگ کی تمام دستاویز‘ پوسٹرز اور اشتہارات اسی پریس سے شائع ہوتی تھیں‘ قائداعظم نے ڈان اخبار… Continue 23reading یہ فیصلے ہمارے نہیں ہوتے(پہلا حصہ)