سرگودھا : خوشیوں کا چھکا ، خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش

5  ستمبر‬‮  2019

سرگودھا : خوشیوں کا چھکا ، خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش

سرگودھا (این این آئی) خوشیوں کا چھکا، سرگودھا کے علاقے پھلروان میں شادی کے سات سال بعد ایک خاتون نے 6 بچوں کو جنم دیا۔پھلروان کے رہائشی کے گھر خوشیوں کا چھکا لگ گیا، مبارک ہسپتال سرگودھا میں ایک خاتون نے 6 بیٹوں کو جنم دیا۔ بچے اور انکی ماں صحت مند ہیں۔پیدائش کے بعد… Continue 23reading سرگودھا : خوشیوں کا چھکا ، خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش