تازہ تر ین :

18پاکستانی ڈی پورٹ

یونان کی حکومت نے 18پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا ،لاہور پہنچتے ہی امیگریشن حکام کی جانب سے ایسا استقبال کہ ہوش ہی اُڑ گئے

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  22:14
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) غیر قانونی طریقے سے یونان میں داخل ہونے والے 18پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ، ائیر پورٹ سے حراست میں لے کر جیل منتقل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انسانی سمگلرز کے ذریعے غیر قانونی طریقے سے یونان میں داخل ہونے والے مزید 18پاکستانیوںکو ...