تازہ تر ین :

16رکنی ٹیم تشکیل

نوازشریف اور مریم نواز کی گرفتار ی کیلئے 16رکنی ٹیم تشکیل دیدی گئی،کون کون شامل ہوگا؟ تفصیلات منظر عام پر 

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  23:17
لاہور(نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیور و (نیب ) لاہور نے سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی گرفتار کیلئے 16رکنی ٹیم تشکیل دیدی ۔ بتایاگیا ہے کہ نیب نے محمد نوازشریف اور مریم نواز کیگرفتاری کیلئے ڈائریکٹر امجد اولکھ کی سربراہی میں 16رکنی ٹیم تشکیل ...