تازہ تر ین :

15افراد شہید

ایک جانب ریلی ،دوسری جانب ماتم،خوفناک دھماکہ،15افراد شہید، 30سے زائد زخمی ہوگئے

  ہفتہ‬‮ 12 اگست‬‮ 2017  |  23:00
کوئٹہ(این این آئی)ایک جانب ریلی ،دوسری جانب ماتم،خوفناک دھماکہ،15افراد شہید، 30سے زائد زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق ایک طرف لاہور میں ن لیگ کی ریلی زور و شور سے جاری ہے جبکہ دوسری جانب بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 15افرادشہید جبکہ 30کے ...