ملک کے جنوبی علاقوں میں حوثیوں کی بغاوت کی کوشش ناکام بنادی،یمنی صدر

28  اگست‬‮  2019

ملک کے جنوبی علاقوں میں حوثیوں کی بغاوت کی کوشش ناکام بنادی،یمنی صدر

صنعاء (این این آئی)یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے کہا ہے کہ حالیہ ایام میں جنوبی یمن کے علاقوں شبوۃ، عدن اور ابین میں پیش آنے والے پرتشدد واقعات اور عبوری کونسل کی طرف سے بغاوت کی کوشش کے بعد پیدا ہونیوالی صورت حال پرسعودی عرب کی قیادت میں قائم عرب اتحاد کے… Continue 23reading ملک کے جنوبی علاقوں میں حوثیوں کی بغاوت کی کوشش ناکام بنادی،یمنی صدر

ایران عرب دارالحکومتوں پراپنا تسلط جمانا چاہتا ہے، یمنی صدر

1  اپریل‬‮  2019

ایران عرب دارالحکومتوں پراپنا تسلط جمانا چاہتا ہے، یمنی صدر

صنعاء (این این آئی)یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے الزام عاید کیا ہے کہ ایران عرب ممالک کے دارالحکومتوں پر قبضے کی سازشیں کررہا ہے۔ یمن میں حوثیوں کو اسلحہ اور فوجی امداد کے ذریعے حکومت کیخلاف بغاوت پر اکسایا گیا اور اس سازش میں بھی ایران کا اہم کردار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading ایران عرب دارالحکومتوں پراپنا تسلط جمانا چاہتا ہے، یمنی صدر

یمنی صدرعبدربہ منصورہادی نے نئے وزیردفاع اور آرمی چیف کا تقررکردیا

8  ‬‮نومبر‬‮  2018

یمنی صدرعبدربہ منصورہادی نے نئے وزیردفاع اور آرمی چیف کا تقررکردیا

صنعاء (این این آئی)یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے نئے وزیر دفاع اور آرمی چیف کا تقرر کیا ہے۔ھادی نے محمد المقدشی کو وزیر دفاع اور جنرل عبداللہ النخعی کو آرمی چیف مقرر کیا ہے۔ ایک دوسرے حکم نامے میں صدر ھادی نے حمد سالم ربیع کو عدن کا نیا گورنر مقرر کیا… Continue 23reading یمنی صدرعبدربہ منصورہادی نے نئے وزیردفاع اور آرمی چیف کا تقررکردیا

ایران بحیر روم میں فارسی شہنشاہیت قائم کرنا چاہتا ہے : یمنی صدر

14  اکتوبر‬‮  2018

ایران بحیر روم میں فارسی شہنشاہیت قائم کرنا چاہتا ہے : یمنی صدر

صنعاء (انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے الزام عاید کیا ہے کہ ایران بحیرہ روم کے اطراف میں فارسی شہنشاہیت قائم کرنے کا خواہاں ہے۔ یمنی قوم اپنے عرب اتحادیوں کے ساتھ مل کر ایران کے مذموم عزائم کو ناکام بنائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق صدر ھادی نے 14 اکتوبر کے… Continue 23reading ایران بحیر روم میں فارسی شہنشاہیت قائم کرنا چاہتا ہے : یمنی صدر

حوثیوں نے ہتھیارنہ ڈالے توفیصلہ کن فوجی کارروائی ہوگی،یمنی صدرکا انتباہ

2  جولائی  2018

حوثیوں نے ہتھیارنہ ڈالے توفیصلہ کن فوجی کارروائی ہوگی،یمنی صدرکا انتباہ

صنعاء (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے آئینی صدرعبد ربہ منصور ھادی نے ایران نواز حوثی باغیوں پر ایک بار پھر زور دیا ہے کہ وہ الحدیدہ شہر سمیت تمام شہروں میں ہتھیار ڈال دیں ورنہ ان کے خلاف فیصلہ کن فوجی کارروائی کی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق یمن کی عسکری قیادت کے ایک اجلاس… Continue 23reading حوثیوں نے ہتھیارنہ ڈالے توفیصلہ کن فوجی کارروائی ہوگی،یمنی صدرکا انتباہ

دارالحکومت صنعا ء کی بازیابی تک معرکے جاری رہیں گے،یمنی صدرپرعزم

22  جون‬‮  2018

دارالحکومت صنعا ء کی بازیابی تک معرکے جاری رہیں گے،یمنی صدرپرعزم

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمنی صدر عبدربہ منصور ہادی نے واضح کیا ہے کہ دارالحکومت صنعاء پر کنٹرول حاصل کرنے اور مکمل ریاستی اداروں کی بازیابی کیلئے مختلف محاذوں پر عسکری آپریشن جاری رہیں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے عدن میں یمنی کابینہ کے ہنگامی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری افواج نے الحدیدہ… Continue 23reading دارالحکومت صنعا ء کی بازیابی تک معرکے جاری رہیں گے،یمنی صدرپرعزم

حوثی باغی ایران کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں،یمنی صدر

17  مئی‬‮  2018

حوثی باغی ایران کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں،یمنی صدر

صنعاء (این این آئی)یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے کہا ہے کہ وہ یمن کو علاقائی امن تباہ کرنے والی قوتوں کی گذرگاہ نہیں بننے دیں گے،حکومت نے اپنے عرب اتحادیوں کے ساتھ مل کر باغیوں کو کچلنے کا عزم کر رکھا ہے۔ حوثی ملیشیا یمن میں ایران کے ایجنڈے کو آگے بڑھا… Continue 23reading حوثی باغی ایران کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں،یمنی صدر