صعدہ میں حوثیوں کا حملہ ناکام:جوابی کارروائی میں 15 جنگجو ہلاک

12  جولائی  2018

صعدہ میں حوثیوں کا حملہ ناکام:جوابی کارروائی میں 15 جنگجو ہلاک

صنعاء (انٹرنیشنل ڈیسک)یمن سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق صعدہ گورنری کے شمالی علاقے علب میں ایران نواز حوثی باغیوں نے سرکاری فوج پر حملے کی کوشش کی تاہم باغیوں کا حملہ پسپا کر دیا گیا۔ جوابی کارروائی میں کم سے کم پندرہ باغی ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔’علب‘ میں یمنی فوج کے 63 بریگیڈ… Continue 23reading صعدہ میں حوثیوں کا حملہ ناکام:جوابی کارروائی میں 15 جنگجو ہلاک