امریکی شہر ہیوسٹن میں زور دار دھماکہ

24  جنوری‬‮  2020

امریکی شہر ہیوسٹن میں زور دار دھماکہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کا شہر زوردار دھماکے سے لرز اٹھا ۔ تفصیلات کے مطابق ہیوسٹن شہر کی عمارت میں دھماکہ ہوا ہے جس کی وجہ عمارت کےشیشے ٹوٹ گئے ۔ امریکی میڈیا نے دھماکے کی وجہ ابھی نہیں بتائی ہے ۔امریکی وقت کے مطابق یہ دھماکہ صبح 4:25 کے قریب ہوا۔دھماکے کی جگہ پر… Continue 23reading امریکی شہر ہیوسٹن میں زور دار دھماکہ