گلگت بلتستان الیکشن، ن لیگ نے وائٹ پیپر جاری کردیا

15  جنوری‬‮  2021

گلگت بلتستان الیکشن، ن لیگ نے وائٹ پیپر جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے گلگت بلتستان الیکشن کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کر تے ہوئے گلگت بلتستان میں از سر نو الیکشن کرانے کا مطالبہ کر دیا جبکہ سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن اور مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2018 کا… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن، ن لیگ نے وائٹ پیپر جاری کردیا

گلگت بلتستان الیکشن ،ہنگامے پھوٹ پڑے،سرکاری املاک کو آگ لگا دی گئی ، لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا ، شہر کی تمام مارکیٹ بند ہوگئیں

23  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان الیکشن ،ہنگامے پھوٹ پڑے،سرکاری املاک کو آگ لگا دی گئی ، لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا ، شہر کی تمام مارکیٹ بند ہوگئیں

گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان میں 15 نومبر کو منعقدہ انتخابات میں گلگت کے حلقہ نمبر دو میں انتخابی نتیجے پر ہونے والا تنازع شدت اختیار کرگیا جہاں احتجاج کے دوران صوبائی وزیر کی گاڑی اور محکمہ جنگلات کے دفتر کو بھی نذر آتش کردیا گیا۔ایس ایس پی گلگت مرزا حسین کے مطابق گلگت میں… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن ،ہنگامے پھوٹ پڑے،سرکاری املاک کو آگ لگا دی گئی ، لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا ، شہر کی تمام مارکیٹ بند ہوگئیں

گلگت بلتستان الیکشن، جی بی 2 کا دلچسپ نتیجہ، ووٹوں کی دوبارہ گنتی، پی ٹی آئی امیدوار پھر کامیاب

20  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان الیکشن، جی بی 2 کا دلچسپ نتیجہ، ووٹوں کی دوبارہ گنتی، پی ٹی آئی امیدوار پھر کامیاب

گلگت (این این آئی) گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے ہونے والے انتخابات میں سب سے سخت اور دلچسپ مقابلہ جی بی ٹو میں دیکھنے میں آیا۔15 نومبر کو ہونے والے انتخابات میں جی بی ٹو میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار فتح اللہ خان پیپلز پارٹی کے امیدوار جمیل احمد سے صرف دو… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن، جی بی 2 کا دلچسپ نتیجہ، ووٹوں کی دوبارہ گنتی، پی ٹی آئی امیدوار پھر کامیاب

5 آزاد امیدوار تحریک انصاف میں شامل، پی ٹی آئی گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی

19  ‬‮نومبر‬‮  2020

5 آزاد امیدوار تحریک انصاف میں شامل، پی ٹی آئی گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی

گلگت (آن لائن) گلگت بلتستان الیکشن میں کامیاب ہونے والے 4 مزید آزاد امیدوار تحریک انصاف میں شامل ہوگئے، جس کے ساتھ ہی پی ٹی آئی کو اکثریت حاصل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نو منتخب آزاد امیدوار وزیر سلیم، راجہ ناصر علی، عبدالحمید اور مشتاق حسین نے پاکستان تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت اختیار کرلی… Continue 23reading 5 آزاد امیدوار تحریک انصاف میں شامل، پی ٹی آئی گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی

گلگت بلتستان الیکشن 62 پولنگ اسٹیشنز میں رات 8بجے کیاہوتا رہا ؟نیا پنڈوراباکس کھل گیا‎

16  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان الیکشن 62 پولنگ اسٹیشنز میں رات 8بجے کیاہوتا رہا ؟نیا پنڈوراباکس کھل گیا‎

گلگت(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی ملک کے لئے خدانخواستہ نیشنل سیکیورٹی ایشو ثابت ہوسکتا ہے۔اپنے بیان میں سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان سعدیہ دانش نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے عملے نے رات آٹھ بجے جی بی ایل… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن 62 پولنگ اسٹیشنز میں رات 8بجے کیاہوتا رہا ؟نیا پنڈوراباکس کھل گیا‎

گلگت بلتستان الیکشن ،ایک اور حلقہ کا مکمل نتیجہ آگیا تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے بازی مار لی

15  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان الیکشن ،ایک اور حلقہ کا مکمل نتیجہ آگیا تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے بازی مار لی

گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں تحریک انصاف کے راجہ محمد زکریا خا ن نے پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ سید مہدی شاہ کو شکست دیدی ۔جی بی اے 7 اسکردو 1 کے 28 مکمل پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق گلگت… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن ،ایک اور حلقہ کا مکمل نتیجہ آگیا تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے بازی مار لی

گلگت بلتستان الیکشن میں پہلی کامیابی تحریک انصاف کےامیدوار جیت گئے

15  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان الیکشن میں پہلی کامیابی تحریک انصاف کےامیدوار جیت گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گلگت الیکشن،پہلے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کا پہلا امیدوار کامیاب ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جی بی 11 کھرمنگ ، پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سید امجد زیدی 5872ووٹ لے کر سب سے آگے ہیں ، آزاد امیدوار سید محسن رضوی 1396ووٹ لے کر دوسرے نمبر… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن میں پہلی کامیابی تحریک انصاف کےامیدوار جیت گئے

گلگت بلتستان الیکشن ، ن لیگ کو بڑا دھچکا اہم رہنما ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑ گیا

15  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان الیکشن ، ن لیگ کو بڑا دھچکا اہم رہنما ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑ گیا

کوئٹہ (آن لائن )پاکستان مسلم لیگ(ن) ضلع کوہلو کے میر احمد نواز مری اورصرافہ ایسو سی ایشن کوئٹہ کے حاجی محمد محمود ودیگر نے(ن) لیگ سے مستعفی ہونے کا اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ پارٹی قائدین کی جانب سے نظرانداز ہونے پر پارٹی سے الگ ہونے کافیصلہ کیاہے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے حاجی… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن ، ن لیگ کو بڑا دھچکا اہم رہنما ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑ گیا

جی بی اے 7 اسکردو1اور جی بی اے 8 اسکردو2کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج ، کونسا امیدوار آگے اور کون پیچھے ؟

15  ‬‮نومبر‬‮  2020

جی بی اے 7 اسکردو1اور جی بی اے 8 اسکردو2کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج ، کونسا امیدوار آگے اور کون پیچھے ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جی بی اے 7 اسکردو کے 28 میں سے 4 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے راجہ محمد ذکریا خان 630 ووٹ لیکر آگے ہیں جب کہ پیپلز پارٹی کے سید مہدی شاہ 533 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ نجی ٹی وی… Continue 23reading جی بی اے 7 اسکردو1اور جی بی اے 8 اسکردو2کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج ، کونسا امیدوار آگے اور کون پیچھے ؟