سالوں سے جاتی امراء کے تمام اخراجات برداشت کررہے ہیں، کھوکھر برادران کو شریف خاندان کی اے ٹی ایم قرار دیدیا گیا

25  جنوری‬‮  2021

سالوں سے جاتی امراء کے تمام اخراجات برداشت کررہے ہیں، کھوکھر برادران کو شریف خاندان کی اے ٹی ایم قرار دیدیا گیا

لاہور(ا ین این آئی)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ کھوکھر برادران شریف خاندان کی اے ٹی ایم ہیں،قانون کی گرفت سے بچنے کیلئے آل شریف کی چھتری کے نیچے رہے، چھتر چھایہ کی وجہ کھوکھر برادران سالوں سے جاتی امراء کے تمام اخراجات برداشت کررہے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے… Continue 23reading سالوں سے جاتی امراء کے تمام اخراجات برداشت کررہے ہیں، کھوکھر برادران کو شریف خاندان کی اے ٹی ایم قرار دیدیا گیا

معروف لیگی رہنما سے اربوں روپے مالیت کی اراضی واگزار، منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا بھی انکشاف

6  دسمبر‬‮  2020

معروف لیگی رہنما سے اربوں روپے مالیت کی اراضی واگزار، منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا بھی انکشاف

لاہور(این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے کھوکھر برادران کو پیر کے روز طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے سیف الملوک،محمد شفیع کھوکھر، افضل کھوکھر کو جاری کئے گئے نوٹسز میں سات دسمبر کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔نوٹس کے متن… Continue 23reading معروف لیگی رہنما سے اربوں روپے مالیت کی اراضی واگزار، منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا بھی انکشاف

کھوکھر برادران نے 32کنال سرکاری اراضی خاموشی سے کس کے نام کردی؟تہلکہ خیز انکشاف

12  جنوری‬‮  2019

کھوکھر برادران نے 32کنال سرکاری اراضی خاموشی سے کس کے نام کردی؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کھوکھر برادران نے مبینہ طور پر بلیک میل ہونے پر 32 کنال سرکاری اراضی مبشر نامی شخص کے نام کر دی۔نجی ٹی وی  کے مطابق یہ انکشاف محکمہ اینٹی کرپشن کی تحقیقات میں ہوا ، ذرائع نے بتایا کہ محکمہ اینٹی کرپشن نے کھوکھر برادران سے 32 کنال سرکاری اراضی پر… Continue 23reading کھوکھر برادران نے 32کنال سرکاری اراضی خاموشی سے کس کے نام کردی؟تہلکہ خیز انکشاف

ن لیگی رہنماؤں کھوکھر برادران کیخلاف از خود نوٹس کیس میں عبوری تحریری فیصلہ جاری،کھوکھر پیلس کی تعمیر میں مزید بے ضابطگیوں کا انکشاف

9  جنوری‬‮  2019

ن لیگی رہنماؤں کھوکھر برادران کیخلاف از خود نوٹس کیس میں عبوری تحریری فیصلہ جاری،کھوکھر پیلس کی تعمیر میں مزید بے ضابطگیوں کا انکشاف

لاہور (آن لائن) سپریم کورٹ نے (ن) لیگی رہنماؤں کھوکھر برادران کیخلاف از خود نوٹس کیس میں عبوری تحریری فیصلہ جاری کردیا،اینٹی کرپشن اورمتعلقہ محکمے کھوکھر برادرز کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کریں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے عبوری تحریری فیصلہ جاری کیا، فیصلے میں… Continue 23reading ن لیگی رہنماؤں کھوکھر برادران کیخلاف از خود نوٹس کیس میں عبوری تحریری فیصلہ جاری،کھوکھر پیلس کی تعمیر میں مزید بے ضابطگیوں کا انکشاف