کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد کے قریب پہنچ گئی

16  جنوری‬‮  2022

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد کے قریب پہنچ گئی

کراچی ( آن لائن) کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں تشویشناک اضافہ ہورہا ہے اور شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کی شرح میں تقریباً 4 فیصد کا اضافہ ہوا جس سے کیسز کی مثبت شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی، گزشتہ روز کورونا… Continue 23reading کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد کے قریب پہنچ گئی

برطانیہ میں پہلی مرتبہ یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ریکارڈ

23  دسمبر‬‮  2021

برطانیہ میں پہلی مرتبہ یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ریکارڈ

لندن (این این آئی )برطانیہ میں پہلی مرتبہ یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے1 لاکھ 6 ہزار 122 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ ملک میں پہلی مرتبہ یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ریکارڈ کی… Continue 23reading برطانیہ میں پہلی مرتبہ یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ریکارڈ

برطانیہ میں مسلسل تیسرے روز کورونا کے ریکارڈ کیسز

18  دسمبر‬‮  2021

برطانیہ میں مسلسل تیسرے روز کورونا کے ریکارڈ کیسز

لندن (اے ایف پی) برطانوی حکومت نے بتایا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے مزید 93ہزار 45کیسز سامنے آگئے، یہ مسلسل تیسرے روز برطانیہ میں ریکارڈ یومیہ کیسز ہیں جو ایک ایسے موقع پر سامنے آئے ہیں، ملک میں کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے باعث ملک بھر میں کیسز کی تعداد میں تیزی… Continue 23reading برطانیہ میں مسلسل تیسرے روز کورونا کے ریکارڈ کیسز

کورونا کیسز میں اضافہ حکومت کا مزید پابندیاں لگانے کا اعلان

29  جولائی  2021

کورونا کیسز میں اضافہ حکومت کا مزید پابندیاں لگانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد 31 اگست سے قبل ویکسینیشن کرالیں بصورت دیگر انہیں کام کرنے کی اجازت نہیں ہوگی،پورے پورے شہر ہفتوں کے لیے… Continue 23reading کورونا کیسز میں اضافہ حکومت کا مزید پابندیاں لگانے کا اعلان

حکومت کی پالیسیوں کا زبردست نتیجہ کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد میں نمایاں کمی

19  جون‬‮  2021

حکومت کی پالیسیوں کا زبردست نتیجہ کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد میں نمایاں کمی

اسلام آباد، کراچی( آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس سے مزید 27 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 991 نئے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 46 ہزار 269 ٹیسٹ کیے گئے… Continue 23reading حکومت کی پالیسیوں کا زبردست نتیجہ کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد میں نمایاں کمی

کورونا وائرس سے مزید102 افراد کا انتقال چوبیس گھنٹوں میں 4ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

7  اپریل‬‮  2021

کورونا وائرس سے مزید102 افراد کا انتقال چوبیس گھنٹوں میں 4ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد( آن لائن ) کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی ،جان لیوا کورونا وائرس سے مزید102 افراد جاں بحق جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 41 ہزار 699 کورونا… Continue 23reading کورونا وائرس سے مزید102 افراد کا انتقال چوبیس گھنٹوں میں 4ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان میں کرونا وائرس کی برطانیہ کی قسم تیزی سے پھیلنے لگی نئے کیسز کی شرح میں تشویشناک حدتک اضافہ ہو نے لگا

13  مارچ‬‮  2021

پاکستان میں کرونا وائرس کی برطانیہ کی قسم تیزی سے پھیلنے لگی نئے کیسز کی شرح میں تشویشناک حدتک اضافہ ہو نے لگا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کرونا وائرس کی برطانیہ کی قسم تیزی سے پھیلنے لگی جس کے ساتھ ہی نئے کیسز کی شرح میں اضافہ ہو نے لگا، پنجاب کے شہر گجرات میں کورونا وائرس کی نئی لہر شدت اختیار کرگئی۔گجرات میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہو… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس کی برطانیہ کی قسم تیزی سے پھیلنے لگی نئے کیسز کی شرح میں تشویشناک حدتک اضافہ ہو نے لگا

سرکاری ونجی سکولوں میں کورونا کیسز کی تعدادتشویشناک حد تک پہنچ گئی ، صرف لاہور میں ہی 3تعلیمی ادارے سیل

8  فروری‬‮  2021

سرکاری ونجی سکولوں میں کورونا کیسز کی تعدادتشویشناک حد تک پہنچ گئی ، صرف لاہور میں ہی 3تعلیمی ادارے سیل

لاہور ،اسلام آباد(این این آئی) پنجاب بھر کے سرکاری ونجی سکولوں میں کورونا کیسز کی تعداد 209 پر پہنچ گئی۔مذکورہ کیسز سرکاری ونجی سکولوں سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ اساتذہ وطلبا میں کورونا کے مثبت آنے کی ریشو اعشاریہ 6 فیصد رہی ہے۔لاہور میں اب تک سرکاری سکولوں سے 16 کیسز سامنے آئے ہیں۔زیادہ کیسز طالب… Continue 23reading سرکاری ونجی سکولوں میں کورونا کیسز کی تعدادتشویشناک حد تک پہنچ گئی ، صرف لاہور میں ہی 3تعلیمی ادارے سیل

اسلام آباد کے 6 تعلیمی اداروں میں کرونا کیسز رپورٹ ، سیل کرنے کا حکم جاری 

10  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آباد کے 6 تعلیمی اداروں میں کرونا کیسز رپورٹ ، سیل کرنے کا حکم جاری 

اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک )اسلام آباد کے مزید 6تعلیمی اداروں میں کرونا وائرس کیسز رپورٹ ، سیل کرنے کا حکم جاری ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے مزید 6 تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متعلقہ تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ بھی جاری کیا گیا ہے۔نجی… Continue 23reading اسلام آباد کے 6 تعلیمی اداروں میں کرونا کیسز رپورٹ ، سیل کرنے کا حکم جاری