سری لنکا دھماکے: ڈینش ارب پتی 3بچوں سے محروم

23  اپریل‬‮  2019

سری لنکا دھماکے: ڈینش ارب پتی 3بچوں سے محروم

کولمبو(این این آئی)یورپی ملک ڈنمارک کی کاروباری شخصیت اور ارب پتی انڈرس ھولش بولسن اتوار کے روز سری لنکا میں ہونیوالے بم دھماکوں میں اپنے تین بیٹوں سے محروم ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق انڈرس کو ڈنمارک کا امیر ترین شخص سمجھا جاتا ہے۔ اس کے پاس اسکاٹ لینڈ میں دو لاکھ ایکڑ قیمتی اراضی… Continue 23reading سری لنکا دھماکے: ڈینش ارب پتی 3بچوں سے محروم