لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیر اعظم جوابدہ ہونگے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے واضح ریمارکس

8  ستمبر‬‮  2022

لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیر اعظم جوابدہ ہونگے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے واضح ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایک سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم جوابدہ ہوں گے۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف کیس کی… Continue 23reading لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیر اعظم جوابدہ ہونگے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے واضح ریمارکس

ملک میں قانون موجود اور اس پر عمل درآمد ضروری ہے، پتہ نہیں ہم کب سمجھیں گے کہ زندگی اور انسانیت کیا چیز ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس

13  جون‬‮  2020

ملک میں قانون موجود اور اس پر عمل درآمد ضروری ہے، پتہ نہیں ہم کب سمجھیں گے کہ زندگی اور انسانیت کیا چیز ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ ،سیکرٹری ماحولیاتی تبدیلی اور چیئرمین سی ڈی اے کے خلاف توہین عدالت کیس میں وفاقی حکومت کے خلاف توہین عدالت کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ وفاقی حکومت نے عدالتی حکم پر ڈاکٹر پرویز حسن کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ہفتہ کو… Continue 23reading ملک میں قانون موجود اور اس پر عمل درآمد ضروری ہے، پتہ نہیں ہم کب سمجھیں گے کہ زندگی اور انسانیت کیا چیز ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس

وزارت صحت، عدالت اور عوام کے ساتھ کھیل رہی ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پھٹ پڑے

4  جون‬‮  2020

وزارت صحت، عدالت اور عوام کے ساتھ کھیل رہی ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پھٹ پڑے

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ وزارت صحت، عدالت اور عام عوام کے ساتھ کھیل رہی ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ہائیکورٹ میں کورونا وائرس کے باعث ڈاکٹرز کے زیر التواء کیسز سے متعلق آرڈر جاری نہ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ وکیل… Continue 23reading وزارت صحت، عدالت اور عوام کے ساتھ کھیل رہی ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پھٹ پڑے

ایگزیکٹو اتھارٹی عدالتوں کو نہیں، پارلیمنٹ کو جوابدہ ہے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے کیس میں اہم ریمارکس

27  جنوری‬‮  2020

ایگزیکٹو اتھارٹی عدالتوں کو نہیں، پارلیمنٹ کو جوابدہ ہے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے کیس میں اہم ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اراکین کی تقرری کے حوالے سے درخواست نمٹاتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اراکین کی تقرری کا کریڈٹ پارلیمنٹ کو جاتا ہے اور پارلیمنٹ کا وقار ہر صورت برقرار رہنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال 26جنوری کو الیکشن کمیشن اراکین کی… Continue 23reading ایگزیکٹو اتھارٹی عدالتوں کو نہیں، پارلیمنٹ کو جوابدہ ہے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے کیس میں اہم ریمارکس

بگڑے ہوئے وکلاء کیخلاف ایکشن ! جو کام کوئی اور نہ کر سکا وہ جسٹس اطہرمن اللہ نے کر دکھایا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ’ شیر کا بچہ ‘ قرار دے دیا گیا

13  دسمبر‬‮  2019

بگڑے ہوئے وکلاء کیخلاف ایکشن ! جو کام کوئی اور نہ کر سکا وہ جسٹس اطہرمن اللہ نے کر دکھایا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ’ شیر کا بچہ ‘ قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ نگار عامر متین کا کہنا ہے کہ ججز میں ایک شیر کے بچے نے جنرل سیکریٹری اسلام آباد بار کو معطل کر دیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ججز کا رول بہت کمزور سا ہے لیکن چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیروں کی طرح فیصلہ سنایا اور… Continue 23reading بگڑے ہوئے وکلاء کیخلاف ایکشن ! جو کام کوئی اور نہ کر سکا وہ جسٹس اطہرمن اللہ نے کر دکھایا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ’ شیر کا بچہ ‘ قرار دے دیا گیا

حکومت نے کسی کا کنٹینر پکڑا تو نقصان بھی خود ہی بھرے گی ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکومت کو دو ٹوک پیغام

31  اکتوبر‬‮  2019

حکومت نے کسی کا کنٹینر پکڑا تو نقصان بھی خود ہی بھرے گی ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکومت کو دو ٹوک پیغام

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے حکم دیا ہے کہ کوئی بھی لوڈڈ کنٹینر نہیں پکڑا جائے گا۔انہوں نے یہ حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں آزادی مارچ کے پیش نظر کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے بعد دیا۔ سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس اطہر… Continue 23reading حکومت نے کسی کا کنٹینر پکڑا تو نقصان بھی خود ہی بھرے گی ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکومت کو دو ٹوک پیغام

سپریم جوڈیشل کونسل نے شوکت عزیز صدیقی کو برطرف کرنے کےبعد چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے متعلق بھی فیصلہ سنا دیا

12  اکتوبر‬‮  2018

سپریم جوڈیشل کونسل نے شوکت عزیز صدیقی کو برطرف کرنے کےبعد چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے متعلق بھی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف شکایات مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس انور کاسی کے خلاف مس کنڈکٹ کا کیس نہیں بنتا ۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گزشتہ روز سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان جسٹس… Continue 23reading سپریم جوڈیشل کونسل نے شوکت عزیز صدیقی کو برطرف کرنے کےبعد چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے متعلق بھی فیصلہ سنا دیا

وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان کو کس وجہ سے نا اہلی کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے؟کپتان کیلئےپریشان کن خبر

17  اگست‬‮  2018

وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان کو کس وجہ سے نا اہلی کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے؟کپتان کیلئےپریشان کن خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کیلئے نئے بینچ تشکیل سے متعلق درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ رجسٹرار آفس نے درخواست چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھجوا دی۔عدالت عالیہ میں درخواست پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس میں موقف… Continue 23reading وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان کو کس وجہ سے نا اہلی کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے؟کپتان کیلئےپریشان کن خبر