2023 کا پہلا چاند گرہن آج ہوگا

4  مئی‬‮  2023

2023 کا پہلا چاند گرہن آج ہوگا

مکوآنہ (این این آئی)رواں سال 2023 کا پہلا چاند گرہن 5 مئی کو ہوگا جو پاکستان سمیت ایشیا، یورپ اور عرب کے کئی ممالک میں دیکھا جا سکے گا۔چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق 5 مئی جمعے کو رات 8 بجکر 14 منٹ پر شروع ہوگا اور رات کے 10 بجکر 22 منٹ پر عروج… Continue 23reading 2023 کا پہلا چاند گرہن آج ہوگا

دنیا چاند گرہن کا نظارہ کب دیکھے گی؟فلکیاتی مرکز کا بڑا اعلان

27  اپریل‬‮  2023

دنیا چاند گرہن کا نظارہ کب دیکھے گی؟فلکیاتی مرکز کا بڑا اعلان

ماسکو(این این آئی)ماسکو کے فلکیاتی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے کئی خطوں میں مئی کے پہلے ہفتے میں چاند گرہن کا مشاہدہ کیا جائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مرکز کی پریس سروس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیاکہ جمعہ 5 مئی 2023 کو دنیا کے کچھ خطوں کے… Continue 23reading دنیا چاند گرہن کا نظارہ کب دیکھے گی؟فلکیاتی مرکز کا بڑا اعلان

سال کا دوسرا ور آخری چاند گرہن آج لگے گا

7  ‬‮نومبر‬‮  2022

سال کا دوسرا ور آخری چاند گرہن آج لگے گا

لاہور ( این این آئی) رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج (منگل ) ہوگا، چاند کو مکمل گرہن لگے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ جزوی طور پر کیا جاسکے گا، مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ ایشیاء کے کچھ حصوں اور آسٹریلیا میں کیا جاسکے گا۔شمالی امریکہ، جنوبی… Continue 23reading سال کا دوسرا ور آخری چاند گرہن آج لگے گا

طویل ترین چاند گرہن ٗ پاکستان میں نظارہ نہیں کیا جا سکا

20  ‬‮نومبر‬‮  2021

طویل ترین چاند گرہن ٗ پاکستان میں نظارہ نہیں کیا جا سکا

فیصل آباد (آئی این پی )زمین چاند اور سورج کے درمیان آ گئی، 580سال بعد طویل دورانیے کا جزوی چاند گرہن ، جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکا، دورانیے کے اعتبار سے یہ چاند گرہن گزشتہ ایک ہزار سال میں طویل ترین چاند گرہن تھا، ایسا نظارہ مستقبل میں 648سال بعد… Continue 23reading طویل ترین چاند گرہن ٗ پاکستان میں نظارہ نہیں کیا جا سکا

600 سال بعد طویل ترین جزوی چاند گرہن کل ہوگا

18  ‬‮نومبر‬‮  2021

600 سال بعد طویل ترین جزوی چاند گرہن کل ہوگا

اسلام آباد( آن لائن )رواں سال کا دوسرا چاند گرہن کل جمعہ کو ہوگا، چاند کو جزوی طور پر لگنے والا یہ گرہن 600 سالہ تاریخ کا سب سے طویل ترین گرہن ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل بروز جمعہ سال کا دوسرا چاند گرہن ہوگا، یہ چاند گرہن گزشتہ 600 برسوں کی تاریخ میں لگنے… Continue 23reading 600 سال بعد طویل ترین جزوی چاند گرہن کل ہوگا

چاند کو گرہن لگ گیا آسٹریلیا، ہانگ کانگ، ٹوکیو میں مکمل چاند گرہن،پاکستان میں نظرنہیں آیا

27  مئی‬‮  2021

چاند کو گرہن لگ گیا آسٹریلیا، ہانگ کانگ، ٹوکیو میں مکمل چاند گرہن،پاکستان میں نظرنہیں آیا

کینبرا(این این آئی)چاند کو گرہن لگ گیا۔ آسٹریلیا، ہانگ کانگ اور ٹوکیو میں مکمل جبکہ شکاگو، ارجنٹینا اور بیجنگ میں جزوی طور پر دیکھا گیا، منظر پاکستان میں نظر نہیں آیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چاند کو گرہن لگ گیا۔ آسٹریلیا، ہانگ کانگ اور ٹوکیو میں مکمل جبکہ شکاگو، ارجنٹینا اور بیجنگ میں جزوی طور پر دیکھا… Continue 23reading چاند کو گرہن لگ گیا آسٹریلیا، ہانگ کانگ، ٹوکیو میں مکمل چاند گرہن،پاکستان میں نظرنہیں آیا

سرخ چاند گرہن بدھ کو ہوگا کن کن ممالک میں نظر آئیگا؟پتہ چل گیا

22  مئی‬‮  2021

سرخ چاند گرہن بدھ کو ہوگا کن کن ممالک میں نظر آئیگا؟پتہ چل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 26مئی 2021 کو مکمل چاند گرہن ہوگا جسے سپر فلاور بلڈ مون کا نام دیا گیا ہے۔ چاند گرہن پاکستان میں دن ہونے کے باعث دکھائی نہیں دے گا البتہ امریکا کے مغربی حصے بشمول Pheonix, Texas, Houston اور آسٹریلیا کے مختلف شہروں (میلبورن اور سڈنی)، فلپائن، ہانگ کانگ، ٹوکیو میں مکمل… Continue 23reading سرخ چاند گرہن بدھ کو ہوگا کن کن ممالک میں نظر آئیگا؟پتہ چل گیا

چاند اور سورج دونوں کو گرہن پاکستان میں ایسا نظارے کب دیکھنے کو ملیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

30  مئی‬‮  2020

چاند اور سورج دونوں کو گرہن پاکستان میں ایسا نظارے کب دیکھنے کو ملیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آ باد (آئی این پی)رواں سال جون میں دو گرہن لگیں گے، ایک گرہن چاند کو اور دوسرا سورج کو لگے گا۔5 اور 6 جون کی درمیانی شب کو چاند گرہن کا نظارہ پاکستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں دیکھا جاسکے گا۔ سورج گرہن 21 جون کو ہوگا اور پاکستان میں گوادر سے… Continue 23reading چاند اور سورج دونوں کو گرہن پاکستان میں ایسا نظارے کب دیکھنے کو ملیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

رواں سال 2020 ء  کا پہلا جزوی چاند گرہن کب ہوگا؟مڈائریکٹر اسپا نے بتا دیا

6  جنوری‬‮  2020

رواں سال 2020 ء  کا پہلا جزوی چاند گرہن کب ہوگا؟مڈائریکٹر اسپا نے بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی)رواں سال 2020 ء  کا پہلا جزوی چاند گرہن 10 اور 11 جنوری کی درمیانی شب کو ہوگا۔ڈائریکٹر اسپا ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق چاند گرہن پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دیکھا جا سکے گاجبکہ چاند گرہن رات 10 بج کر 7 منٹ پر شروع ہوگا۔ڈاکٹر جاوید اقبال کا… Continue 23reading رواں سال 2020 ء  کا پہلا جزوی چاند گرہن کب ہوگا؟مڈائریکٹر اسپا نے بتا دیا