پیٹرول کی قیمت میں پچاس روپے لیٹر اضافے کے بعد آٹھ روپے کمی قوم کے ساتھ مذاق ہے، سراج الحق

2  اکتوبر‬‮  2023

پیٹرول کی قیمت میں پچاس روپے لیٹر اضافے کے بعد آٹھ روپے کمی قوم کے ساتھ مذاق ہے، سراج الحق

لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نگران حکومت کی طرف سے پیٹرول کی قیمت میں پچاس روپے فی لیٹر اضافے کے بعد آٹھ روپے کمی قوم کے ساتھ مذاق ہے عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت اور ڈالر کی قیمت میں کمی کا عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوا… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت میں پچاس روپے لیٹر اضافے کے بعد آٹھ روپے کمی قوم کے ساتھ مذاق ہے، سراج الحق

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان،اوگرا نے سمری بھجوا دی

14  مئی‬‮  2023

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان،اوگرا نے سمری بھجوا دی

اسلام آباد(این این آئی)اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز کی گئی ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 سے 10 روپے فی لٹر تک کمی کی جاسکتی ہے،ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان،اوگرا نے سمری بھجوا دی

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا

16  اپریل‬‮  2023

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے آئندہ 15روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 10روپے اضافہ کردیا ہے۔وزیر خزانہ اسحق ڈار نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 10روپے اضافہ کیا ہے جس کے بعد نئی قیمت… Continue 23reading حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا

پیٹرول 14 روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تجویز دے دی گئی

15  اپریل‬‮  2023

پیٹرول 14 روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تجویز دے دی گئی

کراچی (این این آئی)آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک بار پھر حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی تنظیم (او سی اے سی)نے حکومت کو بھجوائے گئے ورکنگ پیپر میں پیٹرول 14 روپے فی لیٹر تک جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 30 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دے… Continue 23reading پیٹرول 14 روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تجویز دے دی گئی

ملک میں پیٹرول کا 22 دن، ہائی اسپیڈ ڈیزل کا 19 دن کا ذخیرہ رہ گیا

17  ‬‮نومبر‬‮  2022

ملک میں پیٹرول کا 22 دن، ہائی اسپیڈ ڈیزل کا 19 دن کا ذخیرہ رہ گیا

اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرول کا 22 دن اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کا 19 دن کا اسٹاک موجود ہے۔ترجمان اوگرا کے مطابق یہ اسٹاک مہینے کے باقی دنوں کی درآمدات، مقامی ریفائنری پروڈکشن کے علاوہ ہے، ملک میں تیل کا بحران اور محدود… Continue 23reading ملک میں پیٹرول کا 22 دن، ہائی اسپیڈ ڈیزل کا 19 دن کا ذخیرہ رہ گیا

پی ٹی آئی حکومت میں پیٹرول 90 روپے اور ڈیزل 103روپے مہنگا کیا گیا،ٹیکسز کی مد میں حکومت نے سینکڑوں ارب کمائے، رپورٹ میں انکشاف

5  ‬‮نومبر‬‮  2021

پی ٹی آئی حکومت میں پیٹرول 90 روپے اور ڈیزل 103روپے مہنگا کیا گیا،ٹیکسز کی مد میں حکومت نے سینکڑوں ارب کمائے، رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں پیٹرول 90 روپے اور اور ڈیزل 103روپے مہنگا کیا گیا۔حکومت نے38 ماہ میں ٹیکسز کی مد میں 600ارب روپے کمائے۔ موجودہ حکومت کے دور میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کی صورتحال کی تفصیلا ت کے مطابق یکم ستمبر 2018 تحریک انصاف کی حکومت آئی تو… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت میں پیٹرول 90 روپے اور ڈیزل 103روپے مہنگا کیا گیا،ٹیکسز کی مد میں حکومت نے سینکڑوں ارب کمائے، رپورٹ میں انکشاف

شہری کار میں پیٹرول ڈلوا کر پیسے دیے بنا فرار، گاڑی بھی چوری کی نکلی

7  فروری‬‮  2021

شہری کار میں پیٹرول ڈلوا کر پیسے دیے بنا فرار، گاڑی بھی چوری کی نکلی

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ایک شہری کار کی ٹینکی پیٹرول سے فل کرا کر پیسے دیے بغیر ہی فرار ہوگیا۔ جانچ پڑتال کے دوران گاڑی بھی مسروقہ نکلی۔پولیس ذرائع کے مطابق کراچی شرقی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 11 میں ایک شہری سفید ہنڈا سوک کار نمبر اے ای ڈی… Continue 23reading شہری کار میں پیٹرول ڈلوا کر پیسے دیے بنا فرار، گاڑی بھی چوری کی نکلی

یکم جنوری سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان‎

30  دسمبر‬‮  2020

یکم جنوری سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان‎

اسلام آباد(این این آئی)اوگرا نے یکم جنوری سے پیٹرول 2 روپے 96 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کر دی ۔ ذرائع کے مطابق یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے، اس حوالے سے اوگرا نے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوادی ، وزارت خزانہ وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد حتمی… Continue 23reading یکم جنوری سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان‎

عوام کو پیٹرول نہیں مل رہا تھا تو ذخیرہ اندوزی کے پیچھے کون ہے؟ مافیاز کو عوام کو لوٹنے کا لائسنس مل گیا ، قلت کے باوجود فروخت میں اضافہ، ذخیرہ اندوزی کا انکشاف

11  جولائی  2020

عوام کو پیٹرول نہیں مل رہا تھا تو ذخیرہ اندوزی کے پیچھے کون ہے؟ مافیاز کو عوام کو لوٹنے کا لائسنس مل گیا ، قلت کے باوجود فروخت میں اضافہ، ذخیرہ اندوزی کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مافیاز جبکہ مافیاز حکومت کی مدد سے چل رہی ہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے پیٹرول بحران انکوائری کمیٹی کی تحقیقات متعین مدت میں مکمل نہ ہونے پر تشویش کا اظہار… Continue 23reading عوام کو پیٹرول نہیں مل رہا تھا تو ذخیرہ اندوزی کے پیچھے کون ہے؟ مافیاز کو عوام کو لوٹنے کا لائسنس مل گیا ، قلت کے باوجود فروخت میں اضافہ، ذخیرہ اندوزی کا انکشاف