پاک فوج نے بھارتی فوج کو شکست دیدی

13  جنوری‬‮  2018

پاک فوج نے بھارتی فوج کو شکست دیدی

راولپنڈی(نیوزڈیسک ) پاک فوج کی پولو ٹیم نے بھارتی آرمی پولو ٹیم کو شکست دے دی ۔جمعہ کو آئی ایس پی آر کے مطابق نائیجریا میں جاری بین الاقوامی آرمڈ فورسز انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں پاک فوج کی پولو ٹیم نے 3.5 کے مقابلے میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی آرمی کی پولو ٹیم… Continue 23reading پاک فوج نے بھارتی فوج کو شکست دیدی