پاکستانی موبائل ایپ نےعالمی مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

17  فروری‬‮  2019

پاکستانی موبائل ایپ نےعالمی مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سیٹیزن پورٹل ایپلی کیشن نے عالمی گورنمنٹ کانفرنس میں دوسری پوزیشن کے حصول کا اعزاز حاصل کرلیا۔مذکورہ کانفرنس میں 87 ممالک سے 4 ہزار 646 ایپلی کیشن مقابلے کے لئے بھیجے گئے،فائنل مقابلے کے لئے 21 اپلیکیشنز کو 7 مختلف کٹیگریز میں منتخب کیاگیا،ہر کیٹیگری میں تین تین اپلیکیشنز کے مابین… Continue 23reading پاکستانی موبائل ایپ نےعالمی مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی