ٹک ٹاک بناتے ہوئے دو نوجوان نہر میں ڈوب گئے

25  مئی‬‮  2023

ٹک ٹاک بناتے ہوئے دو نوجوان نہر میں ڈوب گئے

سانگھڑ (این این آئی)ضلع سانگھڑ کے علاقے ٹنڈو آدم میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے دو نوجوان نہر میں ڈوب گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ٹنڈوآدم برانچ نہر میں بدھ کی شام پیش آیا۔ دو گھنٹے کی کوشش کے باوجود ڈوبنے والے نوجوانوں کو تلاش نہیں کیا جاسکاتاہم اندھیرا ہوجانے کے باعث تلاش مؤخر کردی گئی،… Continue 23reading ٹک ٹاک بناتے ہوئے دو نوجوان نہر میں ڈوب گئے

امریکا میں ٹِک ٹاک چیلنج نے بچے کی جان لے لی

19  اپریل‬‮  2023

امریکا میں ٹِک ٹاک چیلنج نے بچے کی جان لے لی

اوہائیو(این این آئی)امریکا کی ریاست اوہائیو میں ایک وائرل ہونے والے ٹک ٹاک چیلنج نے بچے کی زندگی ختم کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 13 سالہ جیکب اسٹیونز نے اپنے فالوورز کو متاثر کرنے کی کوشش کے دوران انتہائی لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ساتھ 14 گولیاں نگل لیں۔رپورٹس کے مطابق جیکب اسٹیونز اپنی… Continue 23reading امریکا میں ٹِک ٹاک چیلنج نے بچے کی جان لے لی

ٹک ٹاک کا جنون شوہر اور اس کی بیوی کو لے ڈوبا

13  مارچ‬‮  2023

ٹک ٹاک کا جنون شوہر اور اس کی بیوی کو لے ڈوبا

قاہرہ(این این آئی)مصر میں کار سوار نوجوانوں کی لاپرواہی، ٹک ٹاک کے جنون ،ڈرائیونگ کے دوران سیلفی بناتے ہوئے مصری اور اس کی بیوی سڑک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کوم حمادہ کو ایک کار کی ٹکر سے میاں بیوی کے جاں بحق ہونے کی اطلاع موصول ہوئی جس میں… Continue 23reading ٹک ٹاک کا جنون شوہر اور اس کی بیوی کو لے ڈوبا

دنیا کی سپر پاور ڈر گئی، امریکا میں ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی

5  مارچ‬‮  2023

دنیا کی سپر پاور ڈر گئی، امریکا میں ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی

واشنگٹن (آئی این پی ) امریکا نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر مختصر ویڈیوز کیلئے استعمال ہونے والی چین کی موبائل ایپلیکیشن ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکومت نے رواں ہفتے اعلان کیا کہ سرکاری اداروں کے پاس 30 دن ہیں کہ وہ… Continue 23reading دنیا کی سپر پاور ڈر گئی، امریکا میں ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی

ٹک ٹاک کے صارفین کی جاسوسی میں ملوث ہونے کا انکشاف

25  فروری‬‮  2023

ٹک ٹاک کے صارفین کی جاسوسی میں ملوث ہونے کا انکشاف

نیویارک (این این آئی)جدید ٹیکنالوجی نے ہم سب کو خوردبین کے نیچے رکھ دیا ہے۔ الیکٹرانک آلات کے ذریعہ ہم سب کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔ یہی وہ آلات ہیں جن سے ہم وابستہ ہو چکے ہیں۔ انہیں الیکٹرانک آلات کے ذر یعہ سوشل میڈیا ایپس بھی زندگیوں کا حصہ بن گئی ہیں۔ لوگوں کو… Continue 23reading ٹک ٹاک کے صارفین کی جاسوسی میں ملوث ہونے کا انکشاف

ٹک ٹاک میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی گئی

18  فروری‬‮  2023

ٹک ٹاک میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)ٹک ٹاک نے خاموشی سے ایپ کے ہوم پیج میں ری ڈیزائن کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے ہوم پیج پر فالوونگ اور فار یو کے ساتھ ساتھ مزید 4 فیڈز کا اضافہ کیا گیا ہے،یہ نئی تبدیلی اس وقت کچھ صارفین کے لیے متعارف کرائی گئی… Continue 23reading ٹک ٹاک میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی گئی

ٹک ٹاک نے نوجوان کی جان لے لی ، ویڈیو بناتے ہوئے گولی لگ گئی

6  فروری‬‮  2023

ٹک ٹاک نے نوجوان کی جان لے لی ، ویڈیو بناتے ہوئے گولی لگ گئی

سکھر(این این آئی)ٹک ٹاک نے نوجوان کی جان لے لی ، ویڈیو بناتے ہوئے گولی لگ گئی ، 18سالہ نوجوان بابر جاں بحق ہوگیا ، گھر میں کہرام مچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں ٹک ٹاک کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی واقعہ تھانہ ایئرپورٹ کی حدود میں بچل شاہ میں… Continue 23reading ٹک ٹاک نے نوجوان کی جان لے لی ، ویڈیو بناتے ہوئے گولی لگ گئی

بعض ارکان صرف ٹک ٹاک بنانے اسمبلی آتے ہیں، ڈپٹی سپیکر کے پی کے اسمبلی کا انکشاف

14  دسمبر‬‮  2022

بعض ارکان صرف ٹک ٹاک بنانے اسمبلی آتے ہیں، ڈپٹی سپیکر کے پی کے اسمبلی کا انکشاف

پشاور(اے پی پی)خیبرپختونخوااسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح تک کےلئے ملتوی کردیاگیا۔ اس سے قبل خیبرپختونخوااسمبلی کے ڈپٹی اسپیکرمحمودجان نے ایم پی ایز کی عدم حاضری پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بعض اراکین صرف ٹک ٹاک بنانے اسمبلی میں آتے ہیں ۔ اسمبلی اجلاس کے دوران جب کورم کی نشاندہی کی گئی تو… Continue 23reading بعض ارکان صرف ٹک ٹاک بنانے اسمبلی آتے ہیں، ڈپٹی سپیکر کے پی کے اسمبلی کا انکشاف

خلیج میں سوشل میڈیاکی تواناآوازیں ٹک ٹاک کی طرف راغب،انسٹاگرام کی مقبولیت میں کمی

20  اکتوبر‬‮  2022

خلیج میں سوشل میڈیاکی تواناآوازیں ٹک ٹاک کی طرف راغب،انسٹاگرام کی مقبولیت میں کمی

دبئی(این این آئی)خلیج عرب میں سوشل میڈیا کی توانا آوازیں اور بارسوخ افراد ٹک ٹاک کی جانب راغب ہورہے ہیں۔بعض ماہرین کا خیال ہے کہ ٹک ٹاک کی مقبولیت بڑھنے سے سوشل میڈیا کا ایک اور مقبول پلیٹ فارم انسٹاگرام ختم ہوکررہ جائے گا۔خط خلیج میں سوشل میڈیا میں اثرورسوخ کے حامل اور رائے عامہ… Continue 23reading خلیج میں سوشل میڈیاکی تواناآوازیں ٹک ٹاک کی طرف راغب،انسٹاگرام کی مقبولیت میں کمی