گاڑی پر فائرنگ،راولپنڈی میں معروف وکیل قتل

16  جنوری‬‮  2023

گاڑی پر فائرنگ،راولپنڈی میں معروف وکیل قتل

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متصل شہر راولپنڈی کے علاقہ ڈھیری حسن آباد میں نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وکیل عمران شیخ جاں بحق ہوگئے ۔راولپنڈی پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایڈووکیٹ شیخ عمران جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق… Continue 23reading گاڑی پر فائرنگ،راولپنڈی میں معروف وکیل قتل

وکلا کو ’’غنڈہ گردی‘‘سے روکنے کیلئے حکومت کی منصوبہ بندی تشدد، دھوکہ دہی، فراڈ، جعلسازی، جھوٹے حلف نامے یا جان بوجھ کر حقائق چھپانے میں ملوث وکیل کیلئے سخت ترین سزا کا اعلان

9  فروری‬‮  2020

وکلا کو ’’غنڈہ گردی‘‘سے روکنے کیلئے حکومت کی منصوبہ بندی تشدد، دھوکہ دہی، فراڈ، جعلسازی، جھوٹے حلف نامے یا جان بوجھ کر حقائق چھپانے میں ملوث وکیل کیلئے سخت ترین سزا کا اعلان

اسلام آباد( آن لائن ) حکومت نے وکلا کو ’’غنڈہ گردی‘‘ سے روکنے کیلئے منصوبہ بندی کر لی ہے ۔ تشدد میں ملوث وکیل کا ہمیشہ کے لیے لائسنس منسوخ کردیا جائے گا۔ وکیل دھوکہ دہی، فراڈ، جعلسازی، جھوٹے حلف نامے یا جان بوجھ کر حقائق چھپانے میں ملوث پایا گیا تو بھی اس کا… Continue 23reading وکلا کو ’’غنڈہ گردی‘‘سے روکنے کیلئے حکومت کی منصوبہ بندی تشدد، دھوکہ دہی، فراڈ، جعلسازی، جھوٹے حلف نامے یا جان بوجھ کر حقائق چھپانے میں ملوث وکیل کیلئے سخت ترین سزا کا اعلان

میں وکیل ہوں،تم میرے قدموں میں گرو گے، وکیل کی ٹریفک وارڈن کوسرعام دھمکیاں، ویڈیو وائرل

16  دسمبر‬‮  2019

میں وکیل ہوں،تم میرے قدموں میں گرو گے، وکیل کی ٹریفک وارڈن کوسرعام دھمکیاں، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چالان ہونے پر وکیل نے ٹریفک وارڈن کو دھمکیاں دینا شروع کردیں ۔ تفصیلات کے مطابق چالان کرنے پر وکیل نے ٹریفک وارڈن کو دھمکیاں دیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وکیل ٹریفک وارڈن کو کہہ رہا ہے کہ میں وکیل ہوں تم… Continue 23reading میں وکیل ہوں،تم میرے قدموں میں گرو گے، وکیل کی ٹریفک وارڈن کوسرعام دھمکیاں، ویڈیو وائرل

مشتعل وکلاء نے ہسپتال میں والد کے سامنے 22 سالہ لڑکی کیساتھ کیا سلوک کیا؟ باپ اپنی بیٹی کیلئے دہائیاں دیتا رہ گیا

11  دسمبر‬‮  2019

مشتعل وکلاء نے ہسپتال میں والد کے سامنے 22 سالہ لڑکی کیساتھ کیا سلوک کیا؟ باپ اپنی بیٹی کیلئے دہائیاں دیتا رہ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی سی میں ہنگامہ آرائی کے دوران ایک وکیل نے تشویشناک حالت کی شکار ایک لڑکی کا آکسیجن ماسک اتارپھینکا جس کی وجہ سے وہ وہیں پر تڑپ تڑپ کر دم توڑ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق انتقال کرنے والی لڑکی کی عمر22 سال تھی ۔ اسے 5روز قبل پی آئی سی… Continue 23reading مشتعل وکلاء نے ہسپتال میں والد کے سامنے 22 سالہ لڑکی کیساتھ کیا سلوک کیا؟ باپ اپنی بیٹی کیلئے دہائیاں دیتا رہ گیا

وکیل نے کرسی مار کر جج کا سر پھاڑ دیا

25  اپریل‬‮  2019

وکیل نے کرسی مار کر جج کا سر پھاڑ دیا

جڑانوالہ(سی پی پی )جڑانوالہ میں عدالت میں تلخ کلامی پر وکیل نے کرسی مار کرجج کا سر پھاڑ دیاجس پر ججز نے ہڑتال کردی۔نجی ٹی وی کے جڑانوالہ کی مقامی عدالت میں تلخ کلامی پر وکیل نے کرسی مار کرجج کا سر پھاڑ دیا،جج کو کرسی مارنے کیخلاف ججز نے ہڑتال کردی ،جج سے بدتمیزی… Continue 23reading وکیل نے کرسی مار کر جج کا سر پھاڑ دیا

مسلم لیگ (ن) پر پابندی لگائی جائے ، وکیل کو عدالت میں درخواست دائر کرنا مہنگا پڑ گیا ، وقت ضائع کرنے پر عدالت نے وکیل کو کیا سزا سنائی

11  اگست‬‮  2017

مسلم لیگ (ن) پر پابندی لگائی جائے ، وکیل کو عدالت میں درخواست دائر کرنا مہنگا پڑ گیا ، وقت ضائع کرنے پر عدالت نے وکیل کو کیا سزا سنائی

لاہور(آئی این پی) نون لیگ کیخلاف درخواست دائر کرنے والے وکیل کو لاہور ہائیکورٹ نے قیمتی وقت ضائع کرنے پر دس ہزار روپے جرمانہ کر دیا‘عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ایک شحض کے نااہل ہونے پر پوری سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) پر پابندی لگائی جائے ، وکیل کو عدالت میں درخواست دائر کرنا مہنگا پڑ گیا ، وقت ضائع کرنے پر عدالت نے وکیل کو کیا سزا سنائی

معروف وکیل کی بوری بند لاش برآمد ،افسوسناک انکشافات

17  جولائی  2017

معروف وکیل کی بوری بند لاش برآمد ،افسوسناک انکشافات

لاڑکانہ(این این آئی) لاڑکانہ میں پولیس نے بوری بند لاش برآمد کرلی۔ لاش کی شناخت چار روز قبل لاپتہ ہونے والے معروف وکیل نیاز حسین کے نام سے کی گئی۔ قتل کا مقدمہ درج نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے محلہ نظر کے مکین اور کراچی میں پریکٹس کرنے والے وکیل نیاز حسین کھاوڑ… Continue 23reading معروف وکیل کی بوری بند لاش برآمد ،افسوسناک انکشافات

سعودی عرب میں پہلی نابینا خاتون وکیل کو لائسنس جاری

22  ‬‮نومبر‬‮  2016

سعودی عرب میں پہلی نابینا خاتون وکیل کو لائسنس جاری

ریاض(این این آئی) سعودی عرب میں چوبیس سالہ نابینا خاتون لیلیٰ الکوبی نے اپنی معذوری کو ترقی کی راہ میں آڑے نہیں دیا ہے اور وہ درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرتے ہوئے مملکت کی پہلی نابینا خاتون وکیل بن گئی ہیں۔سعودی عرب میں اس وقت کل ایک سو دو رجسٹر خواتین وکلاءہیں۔بصارت سے محروم لیلیٰ… Continue 23reading سعودی عرب میں پہلی نابینا خاتون وکیل کو لائسنس جاری

پنجاب بار کونسل کے وکیلوں کیلئے بُری خبر ، درجنوں وکیلوں کے لائسنس معطل

22  اگست‬‮  2016

پنجاب بار کونسل کے وکیلوں کیلئے بُری خبر ، درجنوں وکیلوں کے لائسنس معطل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب بارکونسل نے لاہور سمیت پنجاب کے199وکلاء کے تعلیمی ریکارڈ نہ ہونے پر انکے لائسنس کو معطل کر دیا جبکہ27وکلاء کا تعلق لاہور سے ہے ۔ پنجاب بار کونسل کی سیکروٹنی کمیٹی کے سربراہ منیر احمد بھٹی کے مطابق ہم نے تعلیمی ریکارڈ نہ رکھنے والے وکلاء کو متعدد بار نوٹس دیا مگر… Continue 23reading پنجاب بار کونسل کے وکیلوں کیلئے بُری خبر ، درجنوں وکیلوں کے لائسنس معطل