موجود صورتحال کا حل سخت لاک ڈاؤن نہیں کرفیو ہے،وزیرتعلیم سندھ

4  جون‬‮  2020

موجود صورتحال کا حل سخت لاک ڈاؤن نہیں کرفیو ہے،وزیرتعلیم سندھ

کراچی (آن لائن)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کا حل سخت لاک ڈاؤن نہیں کرفیو ہے، تاہم ان حالات میں کرفیولگانابھی انتہائی مشکل ہے۔وزیراعظم اورپی ٹی آئی یہ ماننے کیلئے تیار نہیں کہ کورونا خطرناک ہے۔  میڈیا کو جاری بیان میں سعید غنی کاکہنا تھا کہ ہم جب بھی سختی… Continue 23reading موجود صورتحال کا حل سخت لاک ڈاؤن نہیں کرفیو ہے،وزیرتعلیم سندھ