زینب قتل کیس، اہم ترین گرفتاریاں، پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

13  جنوری‬‮  2018

زینب قتل کیس، اہم ترین گرفتاریاں، پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود کا کہنا ہے کہ زینب قتل کیس سے متعلق چند مشکوک افراد کو پکڑ لیا ہے، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قصور واقعے کے حوالے سے چند مشکوک افراد کو پکڑ لیا گیا… Continue 23reading زینب قتل کیس، اہم ترین گرفتاریاں، پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کر دیا