آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان سری لنکا بنے پھر ہم مذاکرات کریں، وزیرخزانہ آئی ایم ایف پر برس پڑے

15  جون‬‮  2023

آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان سری لنکا بنے پھر ہم مذاکرات کریں، وزیرخزانہ آئی ایم ایف پر برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی)وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے سٹیٹ بینک ایکٹ میں ترامیم ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک پاکستان کا بینک ہے عالمی ادارے کا نہیں ہے، سٹیٹ بینک ایکٹ میں ایسی ترامیم ہوئیں جو ریاست کے اندر ریاست کوظاہر کرتی ہیں،آئی ایم ایف ہمارا وقت ضائع کر رہا ہے،… Continue 23reading آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان سری لنکا بنے پھر ہم مذاکرات کریں، وزیرخزانہ آئی ایم ایف پر برس پڑے

وزیرخزانہ نے عوام کو بڑے ریلیف کی خوشخبری سنا دی

7  جولائی  2022

وزیرخزانہ نے عوام کو بڑے ریلیف کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں گندم اور کھانے کے تیل اور گھی کی قیمتوں میں کمی آئی ہے ،گھی جلد 150روپے فی کلو کم ہوگا ،آٹا بھی مزید سستا ہوگا اور کھاد کی قیمت بھی کم ہوگی،اللہ کی مہربانی سے تحریک انصاف کی سابقہ حکومت… Continue 23reading وزیرخزانہ نے عوام کو بڑے ریلیف کی خوشخبری سنا دی

وزیرخزانہ اسدعمر نے پاکستان مشین ٹول فیکٹری کیلئے833ملین روپےکےفنڈزکی منظوری دے دی

4  فروری‬‮  2019

وزیرخزانہ اسدعمر نے پاکستان مشین ٹول فیکٹری کیلئے833ملین روپےکےفنڈزکی منظوری دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخزانہ اسدعمر نے پاکستان مشین ٹول فیکٹری کیلئے833ملین روپےکےفنڈزکی منظوری دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی) کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں پاکستان مشین ٹول فیکٹری کیلئے833ملین روپےکےفنڈزکی منظوری دی گئی ،فنڈزکی منظوری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن کی… Continue 23reading وزیرخزانہ اسدعمر نے پاکستان مشین ٹول فیکٹری کیلئے833ملین روپےکےفنڈزکی منظوری دے دی

حکومت کا دوسروں کے نام جائیدادیں بنانے کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ٹیکس حکام کو شہریوں کے شجرہ نسب تک رسائی دینے کا فیصلہ

18  جنوری‬‮  2019

حکومت کا دوسروں کے نام جائیدادیں بنانے کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ٹیکس حکام کو شہریوں کے شجرہ نسب تک رسائی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد /لاہور ( این این آئی) حکومت نے دوسروں کے نام پر جائیدادیں بنانے کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر اور ان دھوکے بازوں کو گرفت میں لینے کی غرض سے ٹیکس حکام کو شہریوں کے شجرہ نسب تک رسائی دینے کا فیصلہ کر لیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے… Continue 23reading حکومت کا دوسروں کے نام جائیدادیں بنانے کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ٹیکس حکام کو شہریوں کے شجرہ نسب تک رسائی دینے کا فیصلہ

پاکستان کو اب ادائیگیوں کے توازن میں بحران کا سامنا نہیں : وزیرخزانہ

7  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان کو اب ادائیگیوں کے توازن میں بحران کا سامنا نہیں : وزیرخزانہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے چین سے برآمدات بڑھانے پر ہونے والے مذاکرات کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ادائیگیوں کے توازن میں اب کسی بحران کاسامنا نہیں ہے۔ اسلام آباد میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر کے ہمرا پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسد… Continue 23reading پاکستان کو اب ادائیگیوں کے توازن میں بحران کا سامنا نہیں : وزیرخزانہ

پاکستان کب دنیا کی 20بڑی معاشی طاقتوں میں شامل ہوجائے گا، وزیرخزانہ نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

26  مئی‬‮  2017

پاکستان کب دنیا کی 20بڑی معاشی طاقتوں میں شامل ہوجائے گا، وزیرخزانہ نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معاشی کارکردگی میں ہر لحاظ سے بہتری آئی ہے جب کہ 2030 تک پاکستان 20 بڑی معاشی طاقتوں میں شامل ہوجائے گا۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں مالی سال 2017-18کا بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہاکہ… Continue 23reading پاکستان کب دنیا کی 20بڑی معاشی طاقتوں میں شامل ہوجائے گا، وزیرخزانہ نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

پاکستان میں مہنگائی میں کتنااضافہ ہوا،وزیرخزانہ کاناقابل یقین دعوی سامنے آگیا،عوام ششدر

25  مئی‬‮  2017

پاکستان میں مہنگائی میں کتنااضافہ ہوا،وزیرخزانہ کاناقابل یقین دعوی سامنے آگیا،عوام ششدر

اسلام آباد (این این آئی) رواں مالی سال میں جولائی تا اپریل کے دوران مہنگائی کی شرح 4.09 فیصد تک رہی ہے ۔ جمعرات کو مہنگائی اور افراط زر کے حوالے سے وزیر خزانہ نے اقتصادی جائزہ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ مالی سال 2013-14ء کے دوران کنزیومر پرائس انڈیکس اور کور پرائس انڈیکس میں… Continue 23reading پاکستان میں مہنگائی میں کتنااضافہ ہوا،وزیرخزانہ کاناقابل یقین دعوی سامنے آگیا،عوام ششدر