مارک الیسپر کو وزیر دفاع کے عہدے کے لئے نامزد کر دیا گیا

16  جولائی  2019

مارک الیسپر کو وزیر دفاع کے عہدے کے لئے نامزد کر دیا گیا

واشنگٹن(آن لائن) وائیٹ ہاؤس نے مارک الیسپر کو باضابطہ طور پر وزیر دفاع کے عہدے کے لئے نامزد کر دیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ وائیٹ ہاؤس کی جانب ، وزیر دفاع کی نامزدگی کا خط امریکی… Continue 23reading مارک الیسپر کو وزیر دفاع کے عہدے کے لئے نامزد کر دیا گیا

امریکا کی یورپ سے ایرانی ایئرلائن پر پابندی عائد کرانے کی سفارتی کوششیں

25  جنوری‬‮  2019

امریکا کی یورپ سے ایرانی ایئرلائن پر پابندی عائد کرانے کی سفارتی کوششیں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وائیٹ ہاؤس کے مقرب ایک ذریعے نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ ایک نئی سفارتی مہم جاری رکھے ہوئے ہے جس کے تحت اپنے یورپی اتحادیوں کو ایرانی فضائی کمپنی پر پابندیاں عاید کرنے پرقائل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکا یورپی ملکوں… Continue 23reading امریکا کی یورپ سے ایرانی ایئرلائن پر پابندی عائد کرانے کی سفارتی کوششیں

ٹرمپ نے افغانستان سے فوج کی واپسی کے لیے پینٹا گون کوہدایات جاری نہیں کیں،وائیٹ ہاؤس

17  جنوری‬‮  2019

ٹرمپ نے افغانستان سے فوج کی واپسی کے لیے پینٹا گون کوہدایات جاری نہیں کیں،وائیٹ ہاؤس

واشنگٹن(این این آئی) وائیٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغانستان سے فوج کی واپسی کے لیے پینٹا گون کو ہدایات جاری نہیں کی گئیں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائیٹ ہاؤس کے ایک ترجمان نے بتایاکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغانستان سے فوج کی واپسی کے لیے… Continue 23reading ٹرمپ نے افغانستان سے فوج کی واپسی کے لیے پینٹا گون کوہدایات جاری نہیں کیں،وائیٹ ہاؤس

امریکہ نے ایران پر فوجی حملے کا فیصلہ آخری وقت پر کب اور کیوں ملتوی کیا؟امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے حیرت انگیز انکشافات

14  جنوری‬‮  2019

امریکہ نے ایران پر فوجی حملے کا فیصلہ آخری وقت پر کب اور کیوں ملتوی کیا؟امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے حیرت انگیز انکشافات

واشنگٹن(آن لائن)امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ وائیٹ ہاؤس نے گزشتہ سال محکمہ دفاع سے ایران کے خلاف طاقت کا آپشن استعمال کرنے کا مطالبہ کیا تھا ۔ امریکی اخبار ’’وال سٹریٹ جرنل‘‘ کی رپورٹ کے مطابق وائیٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل نے گزشتہ سال عراق میں امریکی سفارتخانہ کے احاطے میں اس حملے… Continue 23reading امریکہ نے ایران پر فوجی حملے کا فیصلہ آخری وقت پر کب اور کیوں ملتوی کیا؟امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے حیرت انگیز انکشافات