کپتان اور کھلاڑی ناکام ہوچکے، حکومت چند مہینوں کی مہمان ہے، نااہل حکمرانوں کو گھر بھیجنے کا اعلان

26  جون‬‮  2020

کپتان اور کھلاڑی ناکام ہوچکے، حکومت چند مہینوں کی مہمان ہے، نااہل حکمرانوں کو گھر بھیجنے کا اعلان

ژوب(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ حکومت چند مہینوں کی مہمان ہے،تاریخ کا بدترین بجٹ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ موجودہ حکمران نااہل ہے،کپتان اور کھلاڑی ناکام ہوچکے ہیں، سیاسی جماعتوں سے رابطے میں ہیں امید ہے اپوزیشن متحد ہوکر نااہل حکمرانوں… Continue 23reading کپتان اور کھلاڑی ناکام ہوچکے، حکومت چند مہینوں کی مہمان ہے، نااہل حکمرانوں کو گھر بھیجنے کا اعلان

جعلی مینڈیٹ پر بنی حکومت زیادہ دیر نہیں چلے گی، کچھ لوگ اسرائیل کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں؟ ملک کو کیا بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے؟ عبدالغفور حیدری کا دھماکہ خیز دعویٰ

18  جنوری‬‮  2020

جعلی مینڈیٹ پر بنی حکومت زیادہ دیر نہیں چلے گی، کچھ لوگ اسرائیل کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں؟ ملک کو کیا بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے؟ عبدالغفور حیدری کا دھماکہ خیز دعویٰ

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسلامی دفعات کی جنگ لڑرہے ہیں،ملک کو سیکولر نہیں بننے دینگے،پاکستان کلمہ کے نام پہ بنایا گیا ہے لیکن اسکے اصل مقصد کی طرف ہم نے ابھی تک سفر نہیں کیا،جعلی مینڈیٹ پر بنی حکومت زیادہ دیر… Continue 23reading جعلی مینڈیٹ پر بنی حکومت زیادہ دیر نہیں چلے گی، کچھ لوگ اسرائیل کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں؟ ملک کو کیا بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے؟ عبدالغفور حیدری کا دھماکہ خیز دعویٰ

حکومت بیساکھیوں کے سہارے چل رہی ہے،تبدیلی کے نام پر دھوکہ دیا گیا، مولانا عبدالغفور نے حکومت کی جانب سے سی پیک جیسے اہم منصوبے کو رول بیک کرنے کا دعویٰ کر دیا

27  دسمبر‬‮  2019

حکومت بیساکھیوں کے سہارے چل رہی ہے،تبدیلی کے نام پر دھوکہ دیا گیا، مولانا عبدالغفور نے حکومت کی جانب سے سی پیک جیسے اہم منصوبے کو رول بیک کرنے کا دعویٰ کر دیا

کوئٹہ(این این آئی) عمران حکومت بیساکھیوں کے سہارے چل رہا ہے، سیاسی جماعتوں سے رابطے میں ہے امید ہے بلوچستان میں بہتر تبدیلی کی طرف جائینگے، پورے ملک میں عوام پریشان ہے بیروزگاری اور مہنگائی سے عوام کی چیخیں نکل چکی ہے، ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا… Continue 23reading حکومت بیساکھیوں کے سہارے چل رہی ہے،تبدیلی کے نام پر دھوکہ دیا گیا، مولانا عبدالغفور نے حکومت کی جانب سے سی پیک جیسے اہم منصوبے کو رول بیک کرنے کا دعویٰ کر دیا

حکومتی اتحادی ابھی سے اپنا رخ متعین کرلیں، ورنہ نہ رہیگا بانس نہ بجے گی بانسری، حکومت اداروں کو آپس میں الجھا کر بھارت کو کس بات کا موقع دے رہی ہے، چونکا دینے والا دعویٰ کردیا گیا

20  دسمبر‬‮  2019

حکومتی اتحادی ابھی سے اپنا رخ متعین کرلیں، ورنہ نہ رہیگا بانس نہ بجے گی بانسری، حکومت اداروں کو آپس میں الجھا کر بھارت کو کس بات کا موقع دے رہی ہے، چونکا دینے والا دعویٰ کردیا گیا

اسلام آباد / کوئٹہ(این این آئی) سلیکٹیڈ حکومت کی کشتی ڈانواں ڈھول ڈول ہے، حکومتی اتحادی ابھی سے اپنا رخ متعین کرلیں، ورنہ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری۔ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا… Continue 23reading حکومتی اتحادی ابھی سے اپنا رخ متعین کرلیں، ورنہ نہ رہیگا بانس نہ بجے گی بانسری، حکومت اداروں کو آپس میں الجھا کر بھارت کو کس بات کا موقع دے رہی ہے، چونکا دینے والا دعویٰ کردیا گیا

پرویز مشرف کو سزائے موت،بالآخر جے یو آئی (ف)کا بھی ردعمل سامنے آگیا

18  دسمبر‬‮  2019

پرویز مشرف کو سزائے موت،بالآخر جے یو آئی (ف)کا بھی ردعمل سامنے آگیا

کوئٹہ ( آن لائن )سابق آمر کی سزائے موت کا فیصلہ عوامی امنگوں کے مطابق ہے ،پرویز مشرف نے اس ملک کے آئین کو اپنے بوٹوں تلے روندا ہے ، لال مسجد واقعہ اور نواب اکبر بگٹی کی شہادت اسی آمریت کی وجہ سے رونما ہوئے ،سزائے موت دینے سے ریاست کو ایک پیغام جائیگا… Continue 23reading پرویز مشرف کو سزائے موت،بالآخر جے یو آئی (ف)کا بھی ردعمل سامنے آگیا

وزیر اعظم دماغی توازن کھوبیٹھے ہیں،حکومتی وزراء بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، دورہ سعودیہ بھیک مانگنے کیلئے کیا، مولانا عبدالغفور کا دھماکے دار دعویٰ

16  دسمبر‬‮  2019

وزیر اعظم دماغی توازن کھوبیٹھے ہیں،حکومتی وزراء بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، دورہ سعودیہ بھیک مانگنے کیلئے کیا، مولانا عبدالغفور کا دھماکے دار دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری وسنیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے جمعیت علماء اسلام ضلع رحیم یارخان کے جنرل سیکرٹری مفتی نعمان حسن لدھیانوی اورمیاں خالد عزیزودیگر رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت علماء اسلام کے آزاد ی مارچ سے حکومت کی بنیادیں ہل گئی ہیں وزیر اعظم… Continue 23reading وزیر اعظم دماغی توازن کھوبیٹھے ہیں،حکومتی وزراء بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، دورہ سعودیہ بھیک مانگنے کیلئے کیا، مولانا عبدالغفور کا دھماکے دار دعویٰ

پاکستان کلمہ کے نام پر بنا مگر ابھی تک ملک میں کلمہ طیبہ کا نظام نافذ نہیں کیا جاسکا،اسلامی دفعات ختم کرنے کیلئے کون کوشاں ہے؟ مولانا عبدالغفور کا دعویٰ

13  دسمبر‬‮  2019

پاکستان کلمہ کے نام پر بنا مگر ابھی تک ملک میں کلمہ طیبہ کا نظام نافذ نہیں کیا جاسکا،اسلامی دفعات ختم کرنے کیلئے کون کوشاں ہے؟ مولانا عبدالغفور کا دعویٰ

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علماء  اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ پاکستان کلمہ کے نام پر بنا مگر ابھی تک ملک میں کلمہ طیبہ کا نظام نافذ نہیں کیا جاسکا ہم نے 70 سال انتظار کیا مگر جو بھی حکمران آیا ملک کے اس اساسی مقصد کی طرف ایک… Continue 23reading پاکستان کلمہ کے نام پر بنا مگر ابھی تک ملک میں کلمہ طیبہ کا نظام نافذ نہیں کیا جاسکا،اسلامی دفعات ختم کرنے کیلئے کون کوشاں ہے؟ مولانا عبدالغفور کا دعویٰ