مصرمیں میڈیکل کے 1200 طلباء صفرسے فیل

14  جنوری‬‮  2018

مصرمیں میڈیکل کے 1200 طلباء صفرسے فیل

قاہرہ(این این آئی)مصر کی المنصورہ یونیورسٹی کے میڈیکل کالج میں چھٹے سمسٹر کے 1200 طلباء صفر سے فیل ہوگئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق طلباء کا کہناتھا کہ گذشتہ برس نومبر میں ہونے والے امتحانات میں سرجری کے پرچے میں شامل سوالات نصاب سے باہر سیدیے گئے تھے اور سیکڑوں طلباء نے پرچہ حل کرنے… Continue 23reading مصرمیں میڈیکل کے 1200 طلباء صفرسے فیل