ووٹنگ سے قبل متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس ،شریک اراکین کی تعداد سامنے آگئی

9  اپریل‬‮  2022

ووٹنگ سے قبل متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس ،شریک اراکین کی تعداد سامنے آگئی

اسلام آباد(آئی این پی) متحدہ اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔متحدہ اپوزیشن کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں 176 ارکان قومی اسمبلی شریک ہوئے جب کہ متحدہ اپوزیشن کا ایک رکن قومی اسمبلی چلا گیا اس طرح اپوزیشن کے کل ارکان کی تعداد 177 ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے 22 منحرف ارکان بھی… Continue 23reading ووٹنگ سے قبل متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس ،شریک اراکین کی تعداد سامنے آگئی

عمران نیازی نے ملک اور آئین کے خلاف کھلی بغاوت کی ہے ، سزا آئین کے آرٹیکل 6 میں درج ہے، متحدہ اپوزیشن

3  اپریل‬‮  2022

عمران نیازی نے ملک اور آئین کے خلاف کھلی بغاوت کی ہے ، سزا آئین کے آرٹیکل 6 میں درج ہے، متحدہ اپوزیشن

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ اپوزیشن نے کہاہے کہ عمران نیازی نے ملک اور آئین کے خلاف کھلی بغاوت(Coup) کی ہے جس کی سزا آئین کے آرٹیکل 6 میں درج ہے، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی جانب سے صورتحال کا نوٹس لینے کا اقدام قابل تحسین ہے ،امید ہے پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ آئین… Continue 23reading عمران نیازی نے ملک اور آئین کے خلاف کھلی بغاوت کی ہے ، سزا آئین کے آرٹیکل 6 میں درج ہے، متحدہ اپوزیشن

متحدہ اپوزیشن کا رات قومی اسمبلی میں گزارنے کا فیصلہ

3  اپریل‬‮  2022

متحدہ اپوزیشن کا رات قومی اسمبلی میں گزارنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ، این این آئی) متحدہ اپوزیشن نے رات قومی اسمبلی میں ہی گزارنے کا فیصلہ کیا ہے، مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جو جو آئین شکنی کے مرتکب ہوئے ہیں ان کیخلاف آرٹیکل چھ لگتا ہے۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جو آئین شکنی کے مرتکب… Continue 23reading متحدہ اپوزیشن کا رات قومی اسمبلی میں گزارنے کا فیصلہ

متحدہ اپوزیشن نے نئے وزیراعظم کا انتخاب ایجنڈا میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا

31  مارچ‬‮  2022

متحدہ اپوزیشن نے نئے وزیراعظم کا انتخاب ایجنڈا میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آبادم (این این آئی)متحدہ اپوزیشن نے نئے وزیراعظم کا انتخاب ایجنڈا میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا ا س ضمن میں اپوزیشن نے درخواست قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی ۔ درخواست میں اپوزیشن نے مطالبہ کیاکہ سپلیمنٹری ایجنڈا جاری کرکے نئے وزیراعظم کا انتخاب بھی ایجنڈا میں شامل کیا جائے۔ اپوزیشن کی جانب… Continue 23reading متحدہ اپوزیشن نے نئے وزیراعظم کا انتخاب ایجنڈا میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا

عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں200سے زائد ووٹ پڑیں گے اور یہ تعداد بڑھ بھی سکتی ہے ،متحدہ اپوزیشن کا دعویٰ

28  مارچ‬‮  2022

عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں200سے زائد ووٹ پڑیں گے اور یہ تعداد بڑھ بھی سکتی ہے ،متحدہ اپوزیشن کا دعویٰ

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں200سے زائد ووٹ پڑیں گے اور یہ تعداد بڑھ بھی سکتی ہے ،پنجاب میں کتنی مدت کے لئے اور کس طرح کا سیٹ اپ آنا ہے اس کا فیصلہ قیادت نے کرنا… Continue 23reading عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں200سے زائد ووٹ پڑیں گے اور یہ تعداد بڑھ بھی سکتی ہے ،متحدہ اپوزیشن کا دعویٰ

چاروں گورنرز اور صدر کی چھٹی کروانے کا فیصلہ

10  مارچ‬‮  2022

چاروں گورنرز اور صدر کی چھٹی کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر متحدہ اپوزیشن نے حکومت کی اتحادی جماعتوں کو ساتھ ملانے کا فارمولہ طے کرلیا، اپوزیشن نے چاروں صوبوں کے گورنر بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ق لیگ کے ساتھ دینے کی صورت میں اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف عدم اعتماد نہیں… Continue 23reading چاروں گورنرز اور صدر کی چھٹی کروانے کا فیصلہ

وزیر اعظم کی رشتہ دار چترال پھنس گئی تھیں تو فوج کا ہیلی کاپٹر بھیجا گیا تھا ،مری میں انتظامیہ تیار نہیں تھی تو آپ استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، متحدہ اپوزیشن نے بڑا مطالبہ کر دیا

10  جنوری‬‮  2022

وزیر اعظم کی رشتہ دار چترال پھنس گئی تھیں تو فوج کا ہیلی کاپٹر بھیجا گیا تھا ،مری میں انتظامیہ تیار نہیں تھی تو آپ استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، متحدہ اپوزیشن نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ اپوزیشن نے مری سانحہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک انتظامی اور بدترین نااہلی و نالائقی کا مجرمانہ فعل ہے جس کی کوئی معافی نہیں ، وزیر اعظم صاحب اگر انتظامیہ تیار نہیں تھی تو آپ کس مرض کی دوا ہیں،… Continue 23reading وزیر اعظم کی رشتہ دار چترال پھنس گئی تھیں تو فوج کا ہیلی کاپٹر بھیجا گیا تھا ،مری میں انتظامیہ تیار نہیں تھی تو آپ استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، متحدہ اپوزیشن نے بڑا مطالبہ کر دیا

متحدہ اپوزیشن کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی اِن کیمرہ بریفنگ کے بائیکاٹ کا اعلان

2  دسمبر‬‮  2021

متحدہ اپوزیشن کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی اِن کیمرہ بریفنگ کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ میں موجودہ متحدہ اپوزیشن نے باہمی مشاورت اور غوروخوض کے بعد حکومت کی جانب سے بلائی جانے والی پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی اِن کیمرہ بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پارلیمان کو ربڑسٹیمپ کے طورپر استعمال کرنے کا وطیرہ اپنائے ہوئے ہے،سلیکٹڈ وزیراعظم مقبوضہ… Continue 23reading متحدہ اپوزیشن کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی اِن کیمرہ بریفنگ کے بائیکاٹ کا اعلان

ایسا مشرف دور میں بھی نہیں ہوا،پاکستان ایک اور متنازعہ الیکشن کا متحمل نہیں ہوسکتا ہے،متحدہ اپوزیشن

18  ‬‮نومبر‬‮  2021

ایسا مشرف دور میں بھی نہیں ہوا،پاکستان ایک اور متنازعہ الیکشن کا متحمل نہیں ہوسکتا ہے،متحدہ اپوزیشن

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ اپوزیشن نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دور ان قانون پر سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان ایک اور متنازعہ الیکشن کا متحمل نہیں ہوسکتا ہے،حکومت نے اپنی پسند کے قوانین بنانے کی کوشش کی،ایسا مشرف دور بھی نہیں ہوا، قانون سے آئندہ الیکشن بھی متنازعہ ہوگیا… Continue 23reading ایسا مشرف دور میں بھی نہیں ہوا،پاکستان ایک اور متنازعہ الیکشن کا متحمل نہیں ہوسکتا ہے،متحدہ اپوزیشن