حزب اللہ کی سرنگیں خطے میں ایرانی جارحیت کا ثبوت ہے : اسرائیلی وزیراعظم

7  دسمبر‬‮  2018

حزب اللہ کی سرنگیں خطے میں ایرانی جارحیت کا ثبوت ہے : اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے لبنان کی سرحد پرزیرزمین حزب اللہ کی جانب سے کھودی گئی سرنگوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سرنگیں خطے میں ایرانی جارحیت کا کھلا ثبوت ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیتن یاھو نے لبنان کی سرحد سے متصل اس علاقے کا… Continue 23reading حزب اللہ کی سرنگیں خطے میں ایرانی جارحیت کا ثبوت ہے : اسرائیلی وزیراعظم