27کلو میٹر کا سفر صرف45منٹ میں لاہور کے شہریوں کا طویل انتظار ختم ،اورنج لائن ٹرین چل پڑی

10  دسمبر‬‮  2019

27کلو میٹر کا سفر صرف45منٹ میں لاہور کے شہریوں کا طویل انتظار ختم ،اورنج لائن ٹرین چل پڑی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ نے لاہور اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا۔ٹرین میں صوبائی وزیر جہانزیب خان کھچی اور صوبائی وزیر فیاض الحسن بھی سوار ۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں اورنج لائن ٹرین چل پڑی ہے،اورنج لائن ٹرین اپنی منزل علی ٹاؤن کی جانب رواں دواں ہے۔اورنج لائن ٹرین کے آزمائشی سفر… Continue 23reading 27کلو میٹر کا سفر صرف45منٹ میں لاہور کے شہریوں کا طویل انتظار ختم ،اورنج لائن ٹرین چل پڑی