عمران ہاشمی اورجان ابراہم پہلی بار ایک ساتھ کام کریں گے

12  جون‬‮  2019

عمران ہاشمی اورجان ابراہم پہلی بار ایک ساتھ کام کریں گے

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکار  جان ابراہم اور اداکار عمران ہاشمی اپنے کیریئر میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ کام کرنے جارہے ہیں۔یہ دونوں اداکار بہت جلد سنجے گپتا کی ہدایات میں بننے والی فلم میں کام کریں گے جس کی کہانی گینگسٹر پر مبنی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کے ہدایت کار سنجے گپتا… Continue 23reading عمران ہاشمی اورجان ابراہم پہلی بار ایک ساتھ کام کریں گے