طالبان حکومت کا افغانستان میں ڈالرز کی اسمگلنگ پر سخت سزائوں کا اعلان

8  فروری‬‮  2023

طالبان حکومت کا افغانستان میں ڈالرز کی اسمگلنگ پر سخت سزائوں کا اعلان

کابل(این این آئی)طالبان حکومت نے افغانستان میں ڈالرز کی اسمگلنگ سے متعلق خبروں کے بعد کرنسی کنٹرول آرڈر جاری کردیا جس کے تحت زرمبادلہ کو بغیر اجازت ملک میں لانے پر پابندی ہوگی۔عالمی خبر رساں ادارے بلوم برگ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھاکہ پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالرز افغانستان اسمگل کئے جا رہے… Continue 23reading طالبان حکومت کا افغانستان میں ڈالرز کی اسمگلنگ پر سخت سزائوں کا اعلان

افغانستان میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ طالبان حکومت نے خاموشی توڑ دی

3  دسمبر‬‮  2022

افغانستان میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ طالبان حکومت نے خاموشی توڑ دی

کابل(شِنہوا)طالبان کے زیرانتظام نگران حکومت نے کابل میں پاکستان کے سفارتخانے پر حملے کو دہشت گردی کی کارروائی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے اور ملک میں قائم سفارتی مشنوں کو تحفظ فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔افغان انتظامیہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے ٹویٹ کیا کہ امارت… Continue 23reading افغانستان میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ طالبان حکومت نے خاموشی توڑ دی

بغیر ثبوت الزام قابل سزا ہو گا ،طالبان حکومت کا بڑااعلان

24  جولائی  2022

بغیر ثبوت الزام قابل سزا ہو گا ،طالبان حکومت کا بڑااعلان

کابل(این این آئی )افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوند زادہ کی جاری نئی ہدایات کے مطابق عوام سے کہا گیا ہے طالبان حکومت کے اہلکاروں اور عہدیداروں کے خلاف غیر ضروری الزامات سے گریز کریں، ورنہ وہ سزا کے مستحق ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان میں حکمران طالبان نے نیا فرمان جاری کیا… Continue 23reading بغیر ثبوت الزام قابل سزا ہو گا ،طالبان حکومت کا بڑااعلان

خواتین سے متعلق اقوام متحدہ کے خدشات طالبان حکومت نے ہوا میں اڑا دئیے

28  مئی‬‮  2022

خواتین سے متعلق اقوام متحدہ کے خدشات طالبان حکومت نے ہوا میں اڑا دئیے

کابل(این این آئی)حال ہی میں سلامتی کونسل نے افغانستان میں خواتین پر عائد کی جانے والی سخت پابندیوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ اس مناسبت سے طالبان نے ایسے تمام خدشات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ سلامتی کونسل نے 24 مئی کو متفقہ طور پر افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے خواتین… Continue 23reading خواتین سے متعلق اقوام متحدہ کے خدشات طالبان حکومت نے ہوا میں اڑا دئیے

طالبان حکومت نے بھارت کوبڑی پیشکش کردی

26  مئی‬‮  2022

طالبان حکومت نے بھارت کوبڑی پیشکش کردی

کابل(این این آئی)طالبان حکومت نے بھارت کو کابل میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش کردی۔افغان میڈیا کے مطابق قطرمیں طالبان کے سیاسی دفترکے ترجمان سہیل شاہین نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بھارت کابل میں دوبارہ سفارتخانے کھولے گا تو اس کے سفارتکاروں کومکمل سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔ بھارت کوقومی اورباہمی مفادات کے بنیاد… Continue 23reading طالبان حکومت نے بھارت کوبڑی پیشکش کردی

طالبان حکومت نے  عید الفطر کا اعلان کردیا

1  مئی‬‮  2022

طالبان حکومت نے  عید الفطر کا اعلان کردیا

کابل (این این آئی)افغانستان میں طالبان حکومت نے شوال کا چاند نظر آنے اورآج اتوار کو عید الفطر کا اعلان کردیا۔افغانستان کی سپریم کورٹ کے سربراہ مولوی عبدالحکیم کے مطابق ملک میں چاند کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں اور اتوار کو ملک میں عید الفطر منائی جائے گی۔افغان وزارت داخلہ کے مطابق فراہ، غزنی، قندھار… Continue 23reading طالبان حکومت نے  عید الفطر کا اعلان کردیا

طالبان حکومت کی رحم اور ہمدردی کی بنیاد پر فنڈز جاری کرنے کی اپیل

13  دسمبر‬‮  2021

طالبان حکومت کی رحم اور ہمدردی کی بنیاد پر فنڈز جاری کرنے کی اپیل

کابل(این این آئی) طالبان حکومت نے عالمی قوتوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاکھوں افغان شہریوں کو رحم اور ہمدردی کی بنیاد پر اشد مدد کی ضرورت ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر اللہ متقی نے کہا کہ لڑکیوں اور خواتین کے لیے تعلیم اور ملازمتوں کے لیے اصولی… Continue 23reading طالبان حکومت کی رحم اور ہمدردی کی بنیاد پر فنڈز جاری کرنے کی اپیل

پشتو ،دری افغانستان کی سرکاری زبانیں،سرکاری مذہب اسلام ہوگا ، طالبان کی عبوری حکومت نے نیاآئینی ڈھانچہ جاری کر دیا

18  ستمبر‬‮  2021

پشتو ،دری افغانستان کی سرکاری زبانیں،سرکاری مذہب اسلام ہوگا ، طالبان کی عبوری حکومت نے نیاآئینی ڈھانچہ جاری کر دیا

کابل(آن لائن ) افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے 40نکات پر مشتمل نیاآئینی ،اساسی و قانونی ڈھانچہ جاری کر دیا ہے۔ نیاآئینی ڈھانچے کے مطابق افغانستان میں سرکاری زبانیں پشتو اور دری ہوں گی، افغانستان کا سرکاری مذہب اسلام ہے جبکہ دیگر مذاہب کے پیروکار اسلامی شریعت کے احکامات کے تحت مذہبی عقائد سرانجام… Continue 23reading پشتو ،دری افغانستان کی سرکاری زبانیں،سرکاری مذہب اسلام ہوگا ، طالبان کی عبوری حکومت نے نیاآئینی ڈھانچہ جاری کر دیا

افغان صدارتی محل پر طالبان پرچم لہرادیاگیا ، نئی حکومت کے کام کا آغاز

12  ستمبر‬‮  2021

افغان صدارتی محل پر طالبان پرچم لہرادیاگیا ، نئی حکومت کے کام کا آغاز

کابل،واشنگٹن (این این آئی )افغانستان پر اپنے اقتدار کی علامت کے طور پر طالبان نے امریکا پر نائن الیون کے دہشت گردانہ حملوں کی بیسیویں برسی کے موقع پر کابل میں واقع افغان صدارتی محل پر اپنا پرچم لہرا دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پرچم کشائی طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر اعظم ملا محمد حسن… Continue 23reading افغان صدارتی محل پر طالبان پرچم لہرادیاگیا ، نئی حکومت کے کام کا آغاز