پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد الیکشن لڑنے والا امیدوار سینیٹر منتخب ہو گیا

3  مارچ‬‮  2021

پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد الیکشن لڑنے والا امیدوار سینیٹر منتخب ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کا ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے والے عبدالقادر سینیٹر منتخب ہو گئے، واضح رہے کہ وفاقی دارالحکومت سے پی ڈی ایم کے رہنما یوسف رضا گیلانی کامیاب ہو گئے، حفیظ شیخ کو پانچ ووٹوں سے شکست ہو گئی۔ دوسری جانب بلوچستان اسمبلی سے جنرل نشست… Continue 23reading پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد الیکشن لڑنے والا امیدوار سینیٹر منتخب ہو گیا