سوڈان میں لوٹ مار کے دوران وضو میں مصروف بزرگ کی ویڈیو وائرل

14  مئی‬‮  2023

سوڈان میں لوٹ مار کے دوران وضو میں مصروف بزرگ کی ویڈیو وائرل

خرطوم(این این آئی)سوڈان میں جاری خانہ جنگی کے دوران بڑے پیمانے پر املاک کی لوٹ مار کی اطلاعات آ رہی ہیں۔اس حوالے سے میڈیا میں کچھ تفصیلات ویڈیوز اور تصاویر کی شکل میں پہنچی ہیں۔ ایسی ہی تازہ ویڈیو میں خرطوم کی لیبیا مارکیٹ میں ایک لوٹ مار کے دوران ایک بزرگ شہری کو نماز… Continue 23reading سوڈان میں لوٹ مار کے دوران وضو میں مصروف بزرگ کی ویڈیو وائرل

سوڈان میں کشیدگی کے دوران معروف گلوکارہ جاں بحق

14  مئی‬‮  2023

سوڈان میں کشیدگی کے دوران معروف گلوکارہ جاں بحق

خرطوم (این این آئی)سوڈان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جاری لڑائی کے دوران ملک کی گلوکارہ شادن گردود ہلاک ہوگئیں۔مقامی میڈیا کے مطابق ہفتے کی صبح ام درمان شہر میں شادن گردود کے گھر پر گولہ گرا تھا جس سے ان کی موت ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق 37 سالہ شادن گردود قومی… Continue 23reading سوڈان میں کشیدگی کے دوران معروف گلوکارہ جاں بحق

خانہ جنگی کے باوجود سوڈان نہ چھوڑنے والے پاکستانی منظر عام پرآگئے

3  مئی‬‮  2023

خانہ جنگی کے باوجود سوڈان نہ چھوڑنے والے پاکستانی منظر عام پرآگئے

خرطوم(این این آئی)خانہ جنگی کے شکار سوڈان سے جہاں ایک طرف کئی غیر ملکیوں کا انخلا ہو چکا ہے، کئی اپنے وطن لوٹنے کے منتظر ہیں وہیں کچھ پاکستانی شہریوں نے خانہ جنگی کے باوجود سوڈان نہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق 21 اپریل کو خرطوم میں خانہ جنگی کے… Continue 23reading خانہ جنگی کے باوجود سوڈان نہ چھوڑنے والے پاکستانی منظر عام پرآگئے

بند بینک، جیبیں خالی، قیمتیں آسمان پر، سوڈان میں شہریوں کے لیے مشکلات کے انبار

30  اپریل‬‮  2023

بند بینک، جیبیں خالی، قیمتیں آسمان پر، سوڈان میں شہریوں کے لیے مشکلات کے انبار

خرطوم (این این آئی)سوڈان میں فوج اور سریع الحرکت فورسز کے درمیان دو ہفتوں سے جاری جھڑپوں کے بعد خرطوم اور سوڈان کی دیگر ریاستوں میں بینک اور اے ٹی ایم مشینیں بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ عوام خالی ہاتھ ہیں اور روزمرہ ضروریات زندگی خریدنا دشوار ہوچکا ہے۔خدشہ ظاہر کیا… Continue 23reading بند بینک، جیبیں خالی، قیمتیں آسمان پر، سوڈان میں شہریوں کے لیے مشکلات کے انبار

سوڈان ، فوج اور ریپیڈ ایکشن فورسز میں جھڑپیں، دونوں کا صدارتی محل پر کنٹرول کا دعویٰ

15  اپریل‬‮  2023

سوڈان ، فوج اور ریپیڈ ایکشن فورسز میں جھڑپیں، دونوں کا صدارتی محل پر کنٹرول کا دعویٰ

خرطوم /اسلام آباد(این این آئی)سوڈانی دارالحکومت خرطوم میں سوڈانی فوج اور ریپڈ ایکشن فورسز کے درمیان پرتشدد جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ جھڑپوں میں ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ دونوں فریقوں نے دارالحکومت کے ایئرپورٹ اور صدارتی محل پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پرہفتہ کو… Continue 23reading سوڈان ، فوج اور ریپیڈ ایکشن فورسز میں جھڑپیں، دونوں کا صدارتی محل پر کنٹرول کا دعویٰ

بڑے مسلمان ملک میں سکیورٹی فورسز کی شہریوں پر فائرنگ، 178 افراد زخمی، ہنگامہ مچ گیا

26  دسمبر‬‮  2021

بڑے مسلمان ملک میں سکیورٹی فورسز کی شہریوں پر فائرنگ، 178 افراد زخمی، ہنگامہ مچ گیا

خرطوم (این این آئی)سوڈان کی سیکورٹی فورسز نے دارالحکومت خرطوم میں صدارتی محل کے قریب جمع ہونے والے مظاہرین کومنتشرکرنے کے لیے اشک آورگیس کے گولے فائرکیے جبکہ شہر میں انٹرنیٹ سروس کومنقطع کر دیاگیا۔عرب ٹی وی کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ دارالحکومت خرطوم میں انٹرنیٹ سروس میں خلل پڑا ہے جس کے… Continue 23reading بڑے مسلمان ملک میں سکیورٹی فورسز کی شہریوں پر فائرنگ، 178 افراد زخمی، ہنگامہ مچ گیا

سوڈان میں فوجی بغاوت ، وزیراعظم نظر بند اور کئی وزرا ء گرفتار

25  اکتوبر‬‮  2021

سوڈان میں فوجی بغاوت ، وزیراعظم نظر بند اور کئی وزرا ء گرفتار

خرطوم(این این آئی)سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں پیر کو علی الصبح سیکورٹی فورسز کی بھاری تعیناتی دیکھی گئی۔ اس دوران انٹرنیٹ اور فون سروس منقطع کر دی گئی۔وزیر اعظم عبداللہ حمدوک کی حکومت کے متعدد وزرا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایک نامعلوم عسکری فورس نے چار وزرا کے علاوہ خود مختار کونسل کے… Continue 23reading سوڈان میں فوجی بغاوت ، وزیراعظم نظر بند اور کئی وزرا ء گرفتار

سوڈان کااسرائیلی بائیکاٹ سے متعلق 63 سال سے رائج قانون منسوخ کرنے کافیصلہ

25  جنوری‬‮  2021

سوڈان کااسرائیلی بائیکاٹ سے متعلق 63 سال سے رائج قانون منسوخ کرنے کافیصلہ

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی )اسرائیلی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ سوڈانی حکام دارلحکومت خرطرم میں صہیونی ریاست کے ساتھ طے پانے والے حالیہ معاہدے کو روبعمل لانے کے لیے ضرورت سے زیادہ سرگرمی دکھا رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوڈانی وزارت قانون کے ذرائع نے بتایاکہ سوڈانی حکام تل ابیب کے… Continue 23reading سوڈان کااسرائیلی بائیکاٹ سے متعلق 63 سال سے رائج قانون منسوخ کرنے کافیصلہ

امریکہ نے یہ کام نہ کیا تو ۔۔۔سوڈان کی اسرائیل کیساتھ تعلقات توڑنے کی دھمکی

2  دسمبر‬‮  2020

امریکہ نے یہ کام نہ کیا تو ۔۔۔سوڈان کی اسرائیل کیساتھ تعلقات توڑنے کی دھمکی

خرطوم (این این آئی) سوڈانی خودمختاری کونسل کے سربراہ عبدالفتاح البرہان نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ساتھ ایک فون کال میں متنبہ کیا ہے کہ اگر امریکی کانگریس سوڈان کو قانونی چارہ جوئی سے استثنیٰ دینے والے قانون کی منظوری نہیں دیتی ہے تو سوڈان اس قابض اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے… Continue 23reading امریکہ نے یہ کام نہ کیا تو ۔۔۔سوڈان کی اسرائیل کیساتھ تعلقات توڑنے کی دھمکی