سونے کی درآمد و برآمد میں 50 جعلی کمپنیوں کے ذریعے 60 ارب کی کرپشن کا انکشاف

9  اکتوبر‬‮  2019

سونے کی درآمد و برآمد میں 50 جعلی کمپنیوں کے ذریعے 60 ارب کی کرپشن کا انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان کسٹمز کے انٹرنل آڈٹ نے بڑی کرپشن کا انکشاف کرتے ہوئے سونے کی درآمد و برآمدات کے نام پر 50 جعلی کمپنیوں کی نشاندہی کی ہے۔اس ضمن میںذرائع نے بتایا کہ پاکستان کسٹمز کے ڈائریکٹویٹ جنرل انٹرنل آڈٹ نے وفاقی مشیر خزانہ کو 6 صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ ارسال کی ہے… Continue 23reading سونے کی درآمد و برآمد میں 50 جعلی کمپنیوں کے ذریعے 60 ارب کی کرپشن کا انکشاف