وزیراعلیٰ پرویز الٰہی جاتے جاتے بڑا کام کر گئے، نجی طور پر سود کے کاروبار پر پابندی عائد

18  جنوری‬‮  2023

وزیراعلیٰ پرویز الٰہی جاتے جاتے بڑا کام کر گئے، نجی طور پر سود کے کاروبار پر پابندی عائد

لاہور (مانیٹرنگ، این این آئی) وزیراعلی چودھری پرویزالٰہی کی قیادت میں پنجاب حکومت کا تاریخ ساز اقدام۔ صوبے میں نجی سود کے کاروبار پر پابندی کا قانون نافذ العمل ہوگیا ہے اور دی پنجاب پروہیبشن آف انٹرسٹ آن پرائیویٹ لونز ایکٹ 2022 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔ وزیراعلی چودھری پرویز الٰہی نے کہاکہ قانون نافذ… Continue 23reading وزیراعلیٰ پرویز الٰہی جاتے جاتے بڑا کام کر گئے، نجی طور پر سود کے کاروبار پر پابندی عائد

سود کے خاتمے کیلئے حکومت اور اپوزیشن ایک ہو گئے پیپلز پارٹی نے سود کے خاتمے کیلئے حکومتی تجاویز مسترد کر دیں

8  دسمبر‬‮  2022

سود کے خاتمے کیلئے حکومت اور اپوزیشن ایک ہو گئے پیپلز پارٹی نے سود کے خاتمے کیلئے حکومتی تجاویز مسترد کر دیں

اسلام آباد (آئی این پی)سینیٹ قائمہ کمیٹی فنانس میں سود کے خاتمے کیلئے حکومت اور اپوزیشن ایک ہو گئے،پیپلز پارٹی نے سود کے خاتمے کیلئے حکومتی تجاویز مسترد کر دیں،عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ سود کے خاتمے کیلئے مرحلہ وار کام کیا جائے گا، آئی ایم ایف اور دیگر مالیاتی اداروں سے سود… Continue 23reading سود کے خاتمے کیلئے حکومت اور اپوزیشن ایک ہو گئے پیپلز پارٹی نے سود کے خاتمے کیلئے حکومتی تجاویز مسترد کر دیں

حکومت کا سود کیخلاف اپیلیں واپس لینے کا اعلان

9  ‬‮نومبر‬‮  2022

حکومت کا سود کیخلاف اپیلیں واپس لینے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سود سے متعلق فیڈرل شریعت کورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں واپس لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت ملک میں اسلامی نظام کو جلد از جلد نافذ کرنے کی پوری کوشش کرے گی،ملک میں اسلامی بینکنگ کے نظام کو آگے بڑھا… Continue 23reading حکومت کا سود کیخلاف اپیلیں واپس لینے کا اعلان

سود کے خلاف شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

25  جون‬‮  2022

سود کے خلاف شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

سود کے خلاف شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج اسلام آباد (آن لائن) سٹیٹ بینک سمیت 4 نجی بینکوں نے سود کیخلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، اپیل میں وزارت خزانہ،قانون،چیئرمین بینکنگ کونسل اور دیگر کو فریق بنایا گیا،سٹیٹ بینک کی طرف سے سلمان اکرم راجہ نے… Continue 23reading سود کے خلاف شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

سود تمام گناہوں کی بنیاد ہے، معاشی بدحالی، قرضوں کے جال اور ملکوں کے درمیان تنازعات کی ایک بہت بڑی وجہ سودی معیشت ہے، حکومت سے سود پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا گیا

4  جنوری‬‮  2020

سود تمام گناہوں کی بنیاد ہے، معاشی بدحالی، قرضوں کے جال اور ملکوں کے درمیان تنازعات کی ایک بہت بڑی وجہ سودی معیشت ہے، حکومت سے سود پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی مجلس شوری ٰ نے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی صدارت میں ہونے والے اپنے حالیہ اجلاس میں سود کے بارے میں منظور کی گئی قرار داد میں کہاہے کہ اللہ تعالیٰ نے بیع کو حلال اور رباء (سود) کو حرام قرار دیا ہے۔ چونکہ رباء (سود)… Continue 23reading سود تمام گناہوں کی بنیاد ہے، معاشی بدحالی، قرضوں کے جال اور ملکوں کے درمیان تنازعات کی ایک بہت بڑی وجہ سودی معیشت ہے، حکومت سے سود پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا گیا

’’ریاست مدینہ میں سود نہیں ہو گا‘‘ الحمد اللہ!!پی ٹی آئی کی حکومت نے ایسا اعلان کر دیا جو آج تک تمام مذہبی جماعتیں مل کر بھی کسی حکومت سے نہ کروا سکیں

27  ‬‮نومبر‬‮  2018

’’ریاست مدینہ میں سود نہیں ہو گا‘‘ الحمد اللہ!!پی ٹی آئی کی حکومت نے ایسا اعلان کر دیا جو آج تک تمام مذہبی جماعتیں مل کر بھی کسی حکومت سے نہ کروا سکیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ریاست مدینہ میں سود نہیں ہو گا ، حکومت بلاسود بینکاری کو فروغ دیگی جس کے بعد سود کے خاتمے کی طرف بڑھیں گے، وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کی اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سےگفتگو۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے… Continue 23reading ’’ریاست مدینہ میں سود نہیں ہو گا‘‘ الحمد اللہ!!پی ٹی آئی کی حکومت نے ایسا اعلان کر دیا جو آج تک تمام مذہبی جماعتیں مل کر بھی کسی حکومت سے نہ کروا سکیں

’’سود ی نظام اللہ کے ساتھ جنگ ‘‘

20  جون‬‮  2017

’’سود ی نظام اللہ کے ساتھ جنگ ‘‘

لاہور (خصوصی رپورٹ)جدید معاشی رحجانات میں پائیدار اور منافع بخش تجارت وہی ہے جو شرعی احکامات کے مطابق ہو۔ بلاشبہ سودی نظام معیشت نے دنیا کو جنگوں اور غربت میں اضافہ کے سوا کچھ نہیں دیا۔ آج بھی دنیا میں ایک مستحکم امن‘ ترقی اور خوشحالی کا ماحول پیدا کرنے کیلئے اسلامی سرمایہ کاری کے… Continue 23reading ’’سود ی نظام اللہ کے ساتھ جنگ ‘‘

’’وہ غیر مسلم ملک جس نے سود کو ختم کر دیا‘‘

31  مئی‬‮  2017

’’وہ غیر مسلم ملک جس نے سود کو ختم کر دیا‘‘

سابق بیوروکریٹ اور کالم نگار اوریا مقبول جان اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ جب روس میں 1917ء میں بالشویک انقلاب آیا تو انھوں نے سب سے پہلا کام یہ کیا کہ تمام سودی بینکاری کو ختم کردیا اور ان کا غیر سودی بینکاری نظام 75 سال تک چلتا رہا۔دنیا بھر میں بسنے والے… Continue 23reading ’’وہ غیر مسلم ملک جس نے سود کو ختم کر دیا‘‘

جب سود کی ممانعت کا حکم ہوا تو اس وقت کی معیشت اور آج کی میں فرق ہے، اس وقت کے نظام کو آج کیسے رائج کیا جا سکتا ہے ؟ چیف جسٹس ریاض احمد خان‎

10  اپریل‬‮  2017

جب سود کی ممانعت کا حکم ہوا تو اس وقت کی معیشت اور آج کی میں فرق ہے، اس وقت کے نظام کو آج کیسے رائج کیا جا سکتا ہے ؟ چیف جسٹس ریاض احمد خان‎

اسلام آباد (آن لائن )وفاقی شرعی عدالت نے ملک بھر سے سودی نظام کے خاتمے کے لئے دائر درخواستوں کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی ہے۔ چیف جسٹس ریاض احمد خان کی سربراہی میں جسٹس ڈاکٹر فدا محمد خان، جسٹس شیخ نجم الحسن اور جسٹس ظہور احمد پر مشتمل چار رکنی بینچ نے… Continue 23reading جب سود کی ممانعت کا حکم ہوا تو اس وقت کی معیشت اور آج کی میں فرق ہے، اس وقت کے نظام کو آج کیسے رائج کیا جا سکتا ہے ؟ چیف جسٹس ریاض احمد خان‎