پاکستان نے سطح سمندر سے زمین پر مار کرنے والے جدید ترین میزائل کا تجربہ کرلیا

23  اپریل‬‮  2019

پاکستان نے سطح سمندر سے زمین پر مار کرنے والے جدید ترین میزائل کا تجربہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) پاک بحریہ نے سطح سمندر سے سمندر اور زمین پر میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق شمالی بحیرہ عرب میں پاک بحریہ نے میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا ۔ ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کے وائس چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل کلیم… Continue 23reading پاکستان نے سطح سمندر سے زمین پر مار کرنے والے جدید ترین میزائل کا تجربہ کرلیا