والدین کے لئے لمحہ فکریہ، نجی سکول کے دو طالب علم 3 کلو ہیروئن سمگل کرتے گرفتار

23  مارچ‬‮  2023

والدین کے لئے لمحہ فکریہ، نجی سکول کے دو طالب علم 3 کلو ہیروئن سمگل کرتے گرفتار

پشاور(این این آئی)سیکرٹری محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول خیبرپختونخوا عدیل شاہ نے کہا ہے کہ محکمہ ایکسائز کا منشیات سمگلروں کے خلاف کامیاب آپریشن جاری ہے کسی بھی منشیات فروش کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز ظفر الاسلام خٹک نے کہا کہ معاشرے سے منشیات کے مکمل… Continue 23reading والدین کے لئے لمحہ فکریہ، نجی سکول کے دو طالب علم 3 کلو ہیروئن سمگل کرتے گرفتار