معروف سیاسی شخصیت نے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا

22  مئی‬‮  2022

معروف سیاسی شخصیت نے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا

لاہور (این این آئی) وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز سے ڈیرہ غازی خان کی معروف سیاسی شخصیت اور سابق رکن اسمبلی خواجہ نظام المحمود نے ملاقات کی-خواجہ نظام المحمودنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعلی حمزہ شہباز کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہارکیا-وزیر اعلی حمزہ شہباز نے خواجہ… Continue 23reading معروف سیاسی شخصیت نے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا