گلیشیئرز پگھلنے کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

8  فروری‬‮  2023

گلیشیئرز پگھلنے کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ا سلام آباد (این این آئی)ایک تازہ تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ مستقبل میں گلیشیئرز پگھلنے سے بننے والی جھیلیں پھٹنے کے باعث آنے والے سیلابوں سے پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد لوگ متاثر ہو سکتے ہیں۔نیچر کمیونیکیشن نامی سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں… Continue 23reading گلیشیئرز پگھلنے کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

3 بڑے شہروں میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ

27  دسمبر‬‮  2022

3 بڑے شہروں میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت سندھ نے سندھ پولیس اور ڈائریکٹر جنرل رینجرز کو آگاہ کیا ہے کہ تین کا لعدم تنظیموں نے صوبے کے تین بڑے شہروں کراچی ، حیدرآباد اور سکھر میں بڑی دہشت گرد وارداتوں کا منصوبہ بنایا ہے۔روزنامہ جنگ میں امداد سومرو کی خبر کے مطابق اس حوالے سے متعلقہ اور مذکورہ… Continue 23reading 3 بڑے شہروں میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ

دہشت گرد حملوں کا خدشہ،اہم شہر میں تعلیمی ادارے بند، امتحانات بھی ملتوی

17  مارچ‬‮  2022

دہشت گرد حملوں کا خدشہ،اہم شہر میں تعلیمی ادارے بند، امتحانات بھی ملتوی

کوئٹہ( آن لائن )کوئٹہ میں تمام سرکاری اورنجی تعلیمی ادارے 2روز کے لئے بند کردئیے گئے۔ میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی کردئیے گئے۔محکمہ تعلیم کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ میں تمام سرکاری اورنجی تعلیمی ادارے 2روز کے لئے بند رہیں گے۔جامعہ بلوچستان بھی 2روز کے لئے بند رہے گی۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading دہشت گرد حملوں کا خدشہ،اہم شہر میں تعلیمی ادارے بند، امتحانات بھی ملتوی

ملک کے تین اہم اداروں پر ممکنہ دہشتگرد حملے کا خدشہ

29  ‬‮نومبر‬‮  2021

ملک کے تین اہم اداروں پر ممکنہ دہشتگرد حملے کا خدشہ

اسلام آباد( آن لائن ) ملک کے تین اہم ترین اداروں پر ممکنہ دہشتگرد حملے کے پیش نظر تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا۔حساس اداروں نے تینوں اداروں کو سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی ۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے تین اہم ادارے جن میں ایف آئی اے، نادرا اور ایف بی… Continue 23reading ملک کے تین اہم اداروں پر ممکنہ دہشتگرد حملے کا خدشہ

کابل ایئرپورٹ پر ایک اور حملے کا خطرہ

29  اگست‬‮  2021

کابل ایئرپورٹ پر ایک اور حملے کا خطرہ

کابل ٗ برسلز ٗ (این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی ملٹری کمانڈرز نے بریفنگ میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں میں کابل ایئرپورٹ پر ایک اور حملے کا خطرہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ افغانستان میں زمینی صورتحال انتہائی خطرناک ہوتی جارہی ہے،… Continue 23reading کابل ایئرپورٹ پر ایک اور حملے کا خطرہ

پاکستان امریکہ کیلئے خطرہ ۔۔۔۔! پینٹا گان نے واضح کر دیا

26  فروری‬‮  2017

پاکستان امریکہ کیلئے خطرہ ۔۔۔۔! پینٹا گان نے واضح کر دیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ امریکی وزارت دفاع نے افغان اور پاکستانی میڈیا میں شائع ہونے والی ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ کے حوالے سے یہ کہا گیا تھا کہ پاکستان ممکنہ طور پر امریکہ کے لیے خطرہ ہو سکتا ہے۔امریکینشریاتی ادارے کے… Continue 23reading پاکستان امریکہ کیلئے خطرہ ۔۔۔۔! پینٹا گان نے واضح کر دیا

پاکستان امریکہ کیلئے خطرہ بن گیا،امریکی جنرل،میڈیارپورٹس پر بالاخر پینٹاگان کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

25  فروری‬‮  2017

پاکستان امریکہ کیلئے خطرہ بن گیا،امریکی جنرل،میڈیارپورٹس پر بالاخر پینٹاگان کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ کے حوالے سے یہ کہا گیا تھا کہ پاکستان ممکنہ طور پر امریکہ کے لیے خطرہ ہو سکتا ہے۔امریکینشریاتی ادارے کے مطابق افغانستان اور پاکستان کے مقامی ذرائع ابلاغ میں یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ جنرل ڈنفورڈ نے یہ بات جمعرات کو امریکہ میں بروکنگ انسٹیٹویٹ… Continue 23reading پاکستان امریکہ کیلئے خطرہ بن گیا،امریکی جنرل،میڈیارپورٹس پر بالاخر پینٹاگان کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

حملے کا خطرہ 60 سے زائد تعلیمی ادارے خالی کروا لئے گئے

22  ستمبر‬‮  2016

حملے کا خطرہ 60 سے زائد تعلیمی ادارے خالی کروا لئے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں دہشت گرد حملوں کے پیش نظر 60 سے زائد سکول اور یونیورسٹیاں خالی کروا لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کی دھمکی کے بعد اوٹاوا کے تمام تعلیمی ادارے خالی کروا لئے گئے ۔ دہشت گردوں کی جانب سے دھمکی دی… Continue 23reading حملے کا خطرہ 60 سے زائد تعلیمی ادارے خالی کروا لئے گئے