حیدرآباد میں آلودہ پانی سے 3لاکھ بچوں کو پولیو کا خطرہ

28  مارچ‬‮  2018

حیدرآباد میں آلودہ پانی سے 3لاکھ بچوں کو پولیو کا خطرہ

حیدرآباد(آئی این پی)حیدرآباد میں صاف فراہمی آب ممکن نہ ہوسکی اور آلودہ پانی کی فراہمی سے موزی بیماری پھیلنے لگے۔ پولیو وائرس سے 3 لاکھ بچوں کے معذور ہونے کے خطرات بڑھ گئے۔حیدرآباد میں اربوں روپے کی لاگت سے چار فلٹرپلانٹس کی اپ گریڈیشن اورنئی سیوریج لائنیں ڈالی گئیں، لیکن فلٹرپلانٹس اب غیرفعال ہوچکے ہیں۔جن… Continue 23reading حیدرآباد میں آلودہ پانی سے 3لاکھ بچوں کو پولیو کا خطرہ