امریکہ کا حزب اللہ کے مالیات ذرائع بارے معلومات دینے پرایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان

23  اپریل‬‮  2019

امریکہ کا حزب اللہ کے مالیات ذرائع بارے معلومات دینے پرایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے مالیاتی امور میں رخنہ اندازی میں مدد فراہم کرنے اور تنظیم کے مالیاتی نیٹ ورک کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام مقرر کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی طرف… Continue 23reading امریکہ کا حزب اللہ کے مالیات ذرائع بارے معلومات دینے پرایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان