حرمین شریفین میں نماز عید کی ادائیگی کیلئے اجازت نامے کی شرط ختم

30  اپریل‬‮  2022

حرمین شریفین میں نماز عید کی ادائیگی کیلئے اجازت نامے کی شرط ختم

مدینہ منورہ(این این آئی)سعودی وزات حج و عمرہ نے حرمین شریفین (مسجد الحرام و مسجد نبویؐ) میں نماز عید کی اجازت سے متعلق حکم جاری کردیا۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے تصدیق کی ہے کہ رواں سال مسجد الحرام اور مسجد نبویؐمیں نماز عید الفطر کیلئے کسی اجازت نامے کی ضرورت نہیں ہوگی اور تمام… Continue 23reading حرمین شریفین میں نماز عید کی ادائیگی کیلئے اجازت نامے کی شرط ختم

حرمین شریفین میں 5 سال سے کم عمر بچوں کو والدین کے ساتھ آنے کی اجازت

12  مارچ‬‮  2022

حرمین شریفین میں 5 سال سے کم عمر بچوں کو والدین کے ساتھ آنے کی اجازت

ریاض (این این آئی) سعودی عرب میں کورونا ایس او پیز میں نرمی کے بعد مسجد الحرام اور مسجد نبویۖ میں 5 سال سے کم عمر بچوں کو والدین اور رشتہ داروں کے ہمراہ آنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔ مکہ مکرمہ سے سعودی میڈیا نے بتایا ہے کہ مسجد الحرام اور مسجد نبویۖ میں… Continue 23reading حرمین شریفین میں 5 سال سے کم عمر بچوں کو والدین کے ساتھ آنے کی اجازت

حرمین شریفین میں پوری گنجائش کے تحت زائرین کے استقبال کی تیاریاں مکمل

16  اکتوبر‬‮  2021

حرمین شریفین میں پوری گنجائش کے تحت زائرین کے استقبال کی تیاریاں مکمل

مکہ مکرمہ (این این آئی)صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے آج( اتوار سے) مسجد حرام اور مسجد نبوی میں پوری گنجائش کے تحت نمازیوں، زائرین اور معتمرین کی مکمل گنجائش کے مطابق استقبال کی تیاری کر رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدارت عامہ برائے امور حرمین کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے عازمین، نمازیوں اور… Continue 23reading حرمین شریفین میں پوری گنجائش کے تحت زائرین کے استقبال کی تیاریاں مکمل

حرمِ مکی کے زائرین کے لیے 2000 مفت وہیل چیئرزفراہم

14  جنوری‬‮  2020

حرمِ مکی کے زائرین کے لیے 2000 مفت وہیل چیئرزفراہم

مکہ مکرمہ(این این آئی)حرمین شریفین کی جنرل پریذیڈنسی میں نقل و حمل کی خدمات سے متعلق انتظامیہ نے حالیہ ہجری سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران مسجد حرام میں آنے والے اللہ کے مہمانوں کے لیے 2000 وہیل چیئرز مفت فراہم کیں۔ اس اقدام کا مقصد زائرین کو باہم سہولت پیش کرنا ہے تا… Continue 23reading حرمِ مکی کے زائرین کے لیے 2000 مفت وہیل چیئرزفراہم

رمضان المبارک کی 27 ویں شب مسجد حرام میںکتنے لاکھ فرزندان توحید نے عبادت کی؟حرمین شریفین پریزیڈنسی کی طرف سےاعداد وشمار جاری

2  جون‬‮  2019

رمضان المبارک کی 27 ویں شب مسجد حرام میںکتنے لاکھ فرزندان توحید نے عبادت کی؟حرمین شریفین پریزیڈنسی کی طرف سےاعداد وشمار جاری

مکہ مکرمہ(این این آئی)حرمین شریفین پریزیڈنسی کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ 27 رمضان المبارک کی شب تراویح اور قیام اللیل کرنے والے نمازیوں کی تعداد دو ملین سے زاید تھی۔عرب ٹی وی کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا کہ ساتیسویں شب کو مسجد حرام میں عبادت کے لیے… Continue 23reading رمضان المبارک کی 27 ویں شب مسجد حرام میںکتنے لاکھ فرزندان توحید نے عبادت کی؟حرمین شریفین پریزیڈنسی کی طرف سےاعداد وشمار جاری

زائرین بیت اللہ کی سہولت کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا ، سامان کی چیکنگ کیسے کی جائے گی ؟

30  مارچ‬‮  2017

زائرین بیت اللہ کی سہولت کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا ، سامان کی چیکنگ کیسے کی جائے گی ؟

ریا ض(آن لائن)حرمین شریفین کے نگراں ادارے نے زائرین ومعتمرین کے سامان کی سہولت کے لیے ایک نیا اور ’سی تھرو‘ بیگ تیار کیا ہے۔ سی تھرو بیگ میں رکھی گئی اشیاء انہیں کھولے بغیر دیکھی جاسکیں گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرانسپیرنٹ بیگوں کی تیاری سے نہ صرف زائرین کو سہولت ہوگی بلکہ… Continue 23reading زائرین بیت اللہ کی سہولت کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا ، سامان کی چیکنگ کیسے کی جائے گی ؟

آرمی چیف قمر جاوید باجودہ کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، حرمین شریفین کے تحفظ کاعزم

18  دسمبر‬‮  2016

آرمی چیف قمر جاوید باجودہ کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، حرمین شریفین کے تحفظ کاعزم

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جب کہ خطے میں امن کے لئے دونوں جانب سے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آرمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ان دنوں سعودی عرب… Continue 23reading آرمی چیف قمر جاوید باجودہ کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، حرمین شریفین کے تحفظ کاعزم

حرمین شریفین کے دفاع، پاکستان نے قابل ستائش اعلان کر دیا

24  ‬‮نومبر‬‮  2016

حرمین شریفین کے دفاع، پاکستان نے قابل ستائش اعلان کر دیا

مدینہ منورہ(آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین لامذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام ، سیاسی اور عسکری قیادت حرمین شریفین کے دفاع کیلئے سعودی عرب کی پشت پر ہے۔ میاں محمد نواز شریف کی سربراہی میں پوری پاکستانی قوم ہر قربانی کیلئے تیار ہے۔ ان خیالات… Continue 23reading حرمین شریفین کے دفاع، پاکستان نے قابل ستائش اعلان کر دیا

حرمین شریفین کاتحفظ ،جنرل راحیل شریف کواہم پیغام دیدیاگیا

13  ‬‮نومبر‬‮  2016

حرمین شریفین کاتحفظ ،جنرل راحیل شریف کواہم پیغام دیدیاگیا

لاہور ( این این آئی)دینی و سیاسی جماعتوں کے قائدین نے حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حرمین کا دفاع مسلم امہ پر فرض ہو چکا،پاکستان کے شاہین،غوری اورغٖزنوی میزائل بیت اللہ کے دفاع کے لئے سعودی عرب کودینے چاہئیں،حرمین کے دفاع کیلئے ملک بھر… Continue 23reading حرمین شریفین کاتحفظ ،جنرل راحیل شریف کواہم پیغام دیدیاگیا