پاکستان کے پاس بھارت سے زیادہ جوہری ہتھیار ہیں ،غیرملکی رپورٹ میں انکشاف

20  جون‬‮  2018

پاکستان کے پاس بھارت سے زیادہ جوہری ہتھیار ہیں ،غیرملکی رپورٹ میں انکشاف

سٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک)سٹاک ہوم انٹر نیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے پاس 140سے 150جوہری ہتھیار ہیں اور بھارت کے پاس 130سے 140جوہری ہتھیار ہیں جبکہ چین کے پاس 280کے قریب جوہری ہتھیا ر موجود ہیں ۔رپورٹ کے مطابق جوہری طاقت کے حامل ممالک اپنے جوہری ہتھیاروں میں کمی لا… Continue 23reading پاکستان کے پاس بھارت سے زیادہ جوہری ہتھیار ہیں ،غیرملکی رپورٹ میں انکشاف

جوہری جنگ کا خطرہ صرف ایک غلط فیصلے کی دوری پر ،پوری دنیا تباہ ہوسکتی ہے،لرزہ خیز انکشافات

12  دسمبر‬‮  2017

جوہری جنگ کا خطرہ صرف ایک غلط فیصلے کی دوری پر ،پوری دنیا تباہ ہوسکتی ہے،لرزہ خیز انکشافات

اوسلو(مانیٹرنگ ڈیسک) جوہری ہتھیار کو ترک کرنے کی بین الاقوامی مہم (آئی کان) کی تقریب میں امن کا نوبیل انعام پانے والے افراد نے امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان جاری کشیدگی کے حوالے سے خدشے ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جوہری ہتھیاروں سے انسانوں کی تباہی غصے میں کیے جانے والے ایک فیصلے کی… Continue 23reading جوہری جنگ کا خطرہ صرف ایک غلط فیصلے کی دوری پر ،پوری دنیا تباہ ہوسکتی ہے،لرزہ خیز انکشافات

بھارت پر ایٹمی حملے کی تیاریاں پاکستان کیا کام کر رہا ہے، بھارتی میڈیا چیخ اٹھا

11  اکتوبر‬‮  2017

بھارت پر ایٹمی حملے کی تیاریاں پاکستان کیا کام کر رہا ہے، بھارتی میڈیا چیخ اٹھا

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی میڈیا نے الزام عا ئد کیا ہے کہ پاکستان کے پاس مبینہ طور پر ایک سو چالیس جوہری ہتھیار ہیں اور اب ان ہتھیاروں کو ذخیرہ کرنے کیلئے زیر زمین سرنگیں بنا رہا ہے۔بھارتی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مبینہ طور پر میانوالی میں یہ سرنگیں بنا رہا ہے جو… Continue 23reading بھارت پر ایٹمی حملے کی تیاریاں پاکستان کیا کام کر رہا ہے، بھارتی میڈیا چیخ اٹھا

پاکستان کے پاس کتنے ایٹم بم موجود ہیں؟ نئے انکشاف نے سب کو حیران کر دیا!!

6  جولائی  2017

پاکستان کے پاس کتنے ایٹم بم موجود ہیں؟ نئے انکشاف نے سب کو حیران کر دیا!!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اگرچہ گزشتہ سال کے مقابلے میں عالمی سطح پر 2017 میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں کمی آئی ہے، تاہم پاکستان اور بھارت اپنی جوہری ہتھیاروں کی تعداد اور اس کی پیداواری صلاحیتوں میں اضافہ کر رہے ہیں۔اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سِپری) نے Trends in world nuclear forces, 2017 کے… Continue 23reading پاکستان کے پاس کتنے ایٹم بم موجود ہیں؟ نئے انکشاف نے سب کو حیران کر دیا!!

بات اب صرف110,120تک کی نہیں رہی،پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کی ساخت میں تبدیلی،پورا بھارت نشانے پر،امریکہ کے دعوے نے بھارت کے ہوش اُڑادیئے

5  جون‬‮  2017

بات اب صرف110,120تک کی نہیں رہی،پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کی ساخت میں تبدیلی،پورا بھارت نشانے پر،امریکہ کے دعوے نے بھارت کے ہوش اُڑادیئے

نیویارک(نیوزڈیسک)بات اب صرف110,120تک کی نہیں رہی،پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کی ساخت میں تبدیلی،پورا بھارت نشانے پر،امریکہ کے دعوے نے بھارت کے ہوش اُڑادیئے،تفصیلات کے ماطبق ’’پاکستان ایولونگ نیو کلیئر ویپن انفراسٹر یکچر ‘‘نامی رپورٹ جاری کرتے ہوئے امریکی سائنسدانوں کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ پاکستان نے خطرناک جوہری ہتھیاروں کی ساخت میں تبدیلی… Continue 23reading بات اب صرف110,120تک کی نہیں رہی،پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کی ساخت میں تبدیلی،پورا بھارت نشانے پر،امریکہ کے دعوے نے بھارت کے ہوش اُڑادیئے

جوہری ہتھیار،پاکستان کادنیاکواہم پیغام، بڑا اعلان کردیا

14  مارچ‬‮  2017

جوہری ہتھیار،پاکستان کادنیاکواہم پیغام، بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (آئی این پی) مشیر خارجہ  نے کہا ہے کہ پاکستان بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی دوسرے ممالک یا غیر ریاستی عناصر کو منتقل نہ کرنے کے اصولی موقف پر عمل پیر اہے‘ پاکستان جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ پر یقین رکھتا ہے‘پاکستان نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت کے لئے مکمل… Continue 23reading جوہری ہتھیار،پاکستان کادنیاکواہم پیغام، بڑا اعلان کردیا

شمالی کوریا کے خطرناک ترین منصوبے کی تصاویر جاری ،دنیابھر میں ہلچل

28  جنوری‬‮  2017

شمالی کوریا کے خطرناک ترین منصوبے کی تصاویر جاری ،دنیابھر میں ہلچل

واشنگٹن /پیانگ یانگ (آئی این پی )شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے پروگرام کی نگرانی کرنے والے امریکہ کے ایک تحقیقاتی ادارے کہنا ہے کہ پیانگ یانگ نے ممکنہ طور پر یونگ بیون کی جوہری تنصیب پر واقع پلوٹونیم ری ایکٹر پر ممکنہ طور پر دوبارہ کام شروع کر دیا ہے۔جانز ہاپکنز یونیورسٹی… Continue 23reading شمالی کوریا کے خطرناک ترین منصوبے کی تصاویر جاری ،دنیابھر میں ہلچل

پاکستان کے پاس کتنے جوہری ہتھیار موجود ہیں؟اگر بھارت نے حملہ کیا تو کیا ہوگا؟امریکی ادارے کی تازہ ترین رپورٹ، لرزہ خیز انکشافات

24  جنوری‬‮  2017

پاکستان کے پاس کتنے جوہری ہتھیار موجود ہیں؟اگر بھارت نے حملہ کیا تو کیا ہوگا؟امریکی ادارے کی تازہ ترین رپورٹ، لرزہ خیز انکشافات

واشنگٹن(آئی این پی) پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں دنیا کی تمام بڑی طاقتیں یہ تو جان چکی ہیں کہ اس کے بارے میں صحیح اندازہ لگانا مشکل ہے مگر امریکی ادارے کے نئے انکشافات نے تو بھارت کی نیندیں اْڑا دی ہیں، یہ انکشافات کے مطابق کستان کے جوہری ہتھیار بھارت کوکسی بھی… Continue 23reading پاکستان کے پاس کتنے جوہری ہتھیار موجود ہیں؟اگر بھارت نے حملہ کیا تو کیا ہوگا؟امریکی ادارے کی تازہ ترین رپورٹ، لرزہ خیز انکشافات

روس ،پاکستان کے اقدامات اورجوہری ہتھیاروں کا استعمال ،امریکی نائب صدرنے خوفناک انتباہ کردیا

16  جنوری‬‮  2017

روس ،پاکستان کے اقدامات اورجوہری ہتھیاروں کا استعمال ،امریکی نائب صدرنے خوفناک انتباہ کردیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکا کے نائب صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی ایشیاء دنیا کے اْن خطوں میں سے ایک ہے جہاں علاقائی کشیدگی کی صورت میں جوہری ہتھیاروں کا استعمال سامنے آسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں تھنک ٹینک کارنیج انڈومنٹ فار انٹرنیشنل پیس سے خطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن نے… Continue 23reading روس ،پاکستان کے اقدامات اورجوہری ہتھیاروں کا استعمال ،امریکی نائب صدرنے خوفناک انتباہ کردیا