حکم نامہ بغیر مشاورت کے میری غیرموجودگی میں لکھوایا گیا،جسٹس جمال مندوخیل کا اختلافی نوٹ

31  مارچ‬‮  2023

حکم نامہ بغیر مشاورت کے میری غیرموجودگی میں لکھوایا گیا،جسٹس جمال مندوخیل کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس پر اختلافی نوٹ جاری کردیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ بینچ اٹھنے کے بعد اپنے چیمبر میں انتظار کرتا رہامگر چیف جسٹس کی جانب سے مزید کارروائی کی کوئی معلومات نہیں ملی۔ جمعہ کو… Continue 23reading حکم نامہ بغیر مشاورت کے میری غیرموجودگی میں لکھوایا گیا،جسٹس جمال مندوخیل کا اختلافی نوٹ

پنجاب،کے پی انتخابات التواکیس: جسٹس جمال کی کیس سننے سے معذرت کے بعد نیا بینچ تشکیل

31  مارچ‬‮  2023

پنجاب،کے پی انتخابات التواکیس: جسٹس جمال کی کیس سننے سے معذرت کے بعد نیا بینچ تشکیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والے 4 رکنی بینچ میں شامل جسٹس جمال مندوخیل نےکیس سننے سے معذرت کرلی جس کے بعد چیف جسٹس نے نیا بینچ تشکیل دے دیا۔جسٹس جمال مندوخیل کی معذرت کے بعد بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا۔… Continue 23reading پنجاب،کے پی انتخابات التواکیس: جسٹس جمال کی کیس سننے سے معذرت کے بعد نیا بینچ تشکیل

اللہ اس ادارے کو خیر میں رکھے:جسٹس جمال مندو خیل

31  مارچ‬‮  2023

اللہ اس ادارے کو خیر میں رکھے:جسٹس جمال مندو خیل

اسلام آباد(پی پی آ ئی) جسٹس جمال مندو خیل نے بینچ چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ آرڈر کورٹ میں لکھوایا نہیں گیا اور نہ چیف جسٹس نے مشاورت کی۔جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ معاملے کو اوپن کورٹ میں غور کرنا چاہیے،مجھ سے آرڈر لکھواتے وقت کوئی مشورہ نہیں کیا گیا۔ میں… Continue 23reading اللہ اس ادارے کو خیر میں رکھے:جسٹس جمال مندو خیل

انتخابات کیس ازخودنوٹس پر فیصلہ چار تین سے ہے ،الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے کیسے مشاورت کی؟جسٹس جمال مندوخیل

29  مارچ‬‮  2023

انتخابات کیس ازخودنوٹس پر فیصلہ چار تین سے ہے ،الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے کیسے مشاورت کی؟جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(پی پی آ ئی)پنجاب اور خیبرپختونخو اانتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ انتخابات کیس ازخودنوٹس پر فیصلہ چار تین سے ہے ،سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے نے ازخودنوٹس کو مستردکیا تھا۔ اکثریتی ججز کے مطابق انتخابات کا حکم نہیں دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخو… Continue 23reading انتخابات کیس ازخودنوٹس پر فیصلہ چار تین سے ہے ،الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے کیسے مشاورت کی؟جسٹس جمال مندوخیل

جسٹس اعجاز اور مظاہر کا ازخود نوٹس کیلئے کا معاملہ چیف جسٹس کو بھیجنا نامناسب تھا،جسٹس جمال مندوخیل کا نوٹ

27  فروری‬‮  2023

جسٹس اعجاز اور مظاہر کا ازخود نوٹس کیلئے کا معاملہ چیف جسٹس کو بھیجنا نامناسب تھا،جسٹس جمال مندوخیل کا نوٹ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کور ٹ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل نے انتخابی تاریخ کے معاملے پر ازخود نوٹس کیس کے حوالے سے اپنے نوٹ میں کہا ہے کہ مبینہ آڈیو آنے کے بعد ازخود نوٹس کیلئے جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس مظاہر علی نقوی کا معاملہ چیف جسٹس کے پاس بھیجنا مناسب نہیں… Continue 23reading جسٹس اعجاز اور مظاہر کا ازخود نوٹس کیلئے کا معاملہ چیف جسٹس کو بھیجنا نامناسب تھا،جسٹس جمال مندوخیل کا نوٹ