طیارے کے حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کی مکمل فہرست جاری کر دی گئی

23  مئی‬‮  2020

طیارے کے حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کی مکمل فہرست جاری کر دی گئی

کراچی /لاہور( آن لائن ) پی آئی اے طیارے کے حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کی مکمل فہرست جاری کردی گئی ،کل 98 مسافروں اور کریو شامل تھے جن میں 91 مسافر اور 7 کریو کے ارکان شامل ہیں۔دارالصحت ہسپتال اور سی ایم ایچ میں ایک ایک زخمی مسافر داخل ہے۔سول اسپتال میں 31… Continue 23reading طیارے کے حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کی مکمل فہرست جاری کر دی گئی