تین سوال اور آدھی سلطنت

10  اپریل‬‮  2019

تین سوال اور آدھی سلطنت

بادشاہ کا موڈ اچھا تھا‘ وہ نوجوان وزیر کی طرف مڑا اور مسکرا کر پوچھا”تمہاری زندگی کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے“وزیر شرما گیا‘ اس نے منہ نیچے کر لیا‘ بادشاہ نے قہقہہ لگایا اور بولا ”تم گھبراؤ مت‘ بس اپنی زندگی کی سب سے بڑی خواہش بتاؤ“وزیر گھٹنوں پر جھکا اور عاجزی سے… Continue 23reading تین سوال اور آدھی سلطنت