الیکشن کمیشن کی توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت کیلئے اپیل، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

11  اپریل‬‮  2023

الیکشن کمیشن کی توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت کیلئے اپیل، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کی درخواست خارج کردی۔منگل کو ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کی، الیکشن کمیشن کی جانب سے وکیل… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت کیلئے اپیل، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

حکومت سے 1947 سے 2001 تک کا توشہ خانہ کا مکمل ریکارڈ طلب

10  اپریل‬‮  2023

حکومت سے 1947 سے 2001 تک کا توشہ خانہ کا مکمل ریکارڈ طلب

لاہور ( این این آئی) لاہورہائیکورٹ نے حکومت سے1947ء سے 2001ء تک کا توشہ خانہ کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے سے متعلق سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف وفاقی حکومت کی اپیل پرسماعت کی ۔وفاقی حکومت کے وکیل نے… Continue 23reading حکومت سے 1947 سے 2001 تک کا توشہ خانہ کا مکمل ریکارڈ طلب

توشہ خانہ، نیب نے عمران خان سے 12 سوالات پوچھ لئے

30  مارچ‬‮  2023

توشہ خانہ، نیب نے عمران خان سے 12 سوالات پوچھ لئے

اسلام آباد (این این آئی)توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگا۔جمعرات کو نیب نے عمران خان کو بھجوایا گیا سوالنامہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا۔نیب نے عمران خان سے تحفوں کی… Continue 23reading توشہ خانہ، نیب نے عمران خان سے 12 سوالات پوچھ لئے

پی ٹی آئی لیگل ٹیم نے توشہ خانہ کیس میں نئی حکمت عملی اپنالی

18  مارچ‬‮  2023

پی ٹی آئی لیگل ٹیم نے توشہ خانہ کیس میں نئی حکمت عملی اپنالی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ پی پی آئی)پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے توشہ خانہ کیس میں نئی حکمت عملی اپنا لی۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی بجائے آئندہ سماعتوں پر ضامن کو عدالت پیش کرنےکے لیے درخواست تیار کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نعیم پنجوتھہ کا نام بطور ضامن عمران… Continue 23reading پی ٹی آئی لیگل ٹیم نے توشہ خانہ کیس میں نئی حکمت عملی اپنالی

توشہ خانہ ریکارڈ، عوام دیوالیہ، اشرافیہ کے وارے نیارے

15  مارچ‬‮  2023

توشہ خانہ ریکارڈ، عوام دیوالیہ، اشرافیہ کے وارے نیارے

اسلام آباد(اے ایف پی) حکمرانوں، سیاستدانوں اور اعلیٰ حکام نے جواہرات، زیورات، ہیروں سے مرصع طلائی گھڑیوں، بلٹ پروف گاڑیوں اور دیگر نادر اور قیمتی اشیاء کی شکل میں غیر ملکی عمائدین سے گزشتہ 20 سال کے دوران تحائف کی شکل جو خزانہ حاصل کیا۔ ان میں 150رولیکس، گھڑیاں، بلٹ پروف، بی ایم ڈبلیو گاڑیاں،… Continue 23reading توشہ خانہ ریکارڈ، عوام دیوالیہ، اشرافیہ کے وارے نیارے

توشہ خانہ پالیسی2023 فوری نافذ ، 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی

14  مارچ‬‮  2023

توشہ خانہ پالیسی2023 فوری نافذ ، 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی

اسلام آباد (آئی این پی ) حکومت نے توشہ خانہ پالیسی 2023 فوری طور پر نافذ کردی جس کے بعد کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں، قیمتی گھڑیاں، زیورات اور قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندی ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق صدر، وزیراعظم ،کابینہ ارکان، ججز، سول و ملٹری افسران پر 300 ڈالر سے زائد مالیت… Continue 23reading توشہ خانہ پالیسی2023 فوری نافذ ، 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی

توشہ خانہ سے نواز شریف ان کی اہلیہ اور مریم نواز نے کیا کچھ حاصل کیا، ہلچل مچا دینے والی تفصیلات

13  مارچ‬‮  2023

توشہ خانہ سے نواز شریف ان کی اہلیہ اور مریم نواز نے کیا کچھ حاصل کیا، ہلچل مچا دینے والی تفصیلات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے 20 اپریل 2008ء کو مرسڈیز بینز حاصل کی جس کی مالیت 42 لاکھ 55 ہزار 919 روپے تھی، چھ لاکھ 36 ہزار 888 روپے جمع کروا کر اپنے پاس رکھ لی۔ 12 نومبر 2013ء کو ایک عدد قالین… Continue 23reading توشہ خانہ سے نواز شریف ان کی اہلیہ اور مریم نواز نے کیا کچھ حاصل کیا، ہلچل مچا دینے والی تفصیلات

حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دی

9  مارچ‬‮  2023

حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنیکی اجازت دے دی ہے۔ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایاکہ وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنیکی اجازت دی ہے۔وزیر دفاع خوجہ آصف نے اپنی ٹوئٹ میں اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ نے… Continue 23reading حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دی

جب چیزیں پبلک ہو گئیں تو باقی کیوں چھپائی جا رہی ہیں ؟لاہور ہائیکورٹ کے توشہ خانہ تحائف کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر اہم ریمارکس

16  جنوری‬‮  2023

جب چیزیں پبلک ہو گئیں تو باقی کیوں چھپائی جا رہی ہیں ؟لاہور ہائیکورٹ کے توشہ خانہ تحائف کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر اہم ریمارکس

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے 1947ء سے ابتک توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر تفصیلی جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 19جنوری تک ملتوی کر دی ۔ گزشتہ روز عدالت عالیہ میں جسٹس عاصم حفیظ نے درخواست گزار منیر احمد کی جانب سے وکیل اظہر صدیق… Continue 23reading جب چیزیں پبلک ہو گئیں تو باقی کیوں چھپائی جا رہی ہیں ؟لاہور ہائیکورٹ کے توشہ خانہ تحائف کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر اہم ریمارکس