لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت جھڑپیں تیز،،تتہ پانی، درہ شیرخان،سہڑہ سیکٹرز پر شدید گولہ باری،پاک فوج کا بھرپور جواب

17  اگست‬‮  2019

لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت جھڑپیں تیز،،تتہ پانی، درہ شیرخان،سہڑہ سیکٹرز پر شدید گولہ باری،پاک فوج کا بھرپور جواب

تتہ پانی(آن لائن)لائن آف کنٹرول پر کشیدگی بدستور برقرار،تتہ پانی، درہ شیرخان،سہڑہ سیکٹرز پر بھارتی افواج کی وقفے وقفے سے شدید گولہ باری، دوافراد زخمی،متعدد مکانات تباہ اور مویشی ہلاک وزخمی ہوئے،تاریں کٹ جانے سے بجلی کی ترسیل معطل، تتہ پانی بٹل مدارپوراور تتہ پانی ہجیرہ روڈزپر ٹریفک کی آمدورفت گھنٹوں تک بندرہی، تعلیمی ادارے… Continue 23reading لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت جھڑپیں تیز،،تتہ پانی، درہ شیرخان،سہڑہ سیکٹرز پر شدید گولہ باری،پاک فوج کا بھرپور جواب